-
روسی پارلیمنٹ ڈوما کے اسپیکر تہران پہنچ گئے
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۹روسی پارلیمنٹ ڈوما کے اسپیکر اپنے وفد کے ہمراہ تہران پہنچے جہاں ائیرپورٹ پر ایرانی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے ان کا استقبال کیا۔
-
دنیا کی با اثر خواتین کا تہران میں اجلاس جاری
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
تہران میں برفباری
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۰15 جنوری بروز اتوار کو تہران شہر پر شدید برف باری ہوئی۔
-
مکتب شہید سلیمانی بین الاقوامی کانفرنس
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۰تہران میں مکتب شہید سلیمانی کے پہلے بین الاقوامی اجلاس کا آغاز ہوچکا ہے۔
-
توچال اسکی ٹریک کا افتتاح
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۴تہران میں واقع توچال اسکی ٹریک کا افتتاح ہوگيا ہے
-
تہران میں دفاع مقدس کے 200 گمنام شہداء کی تشییع جنازہ
Nov ۳۰, -۰۰۰۱ ۰۰:۰۰حضرت فاطمۃ الزهرا(س) کی شہادت کے موقع پر ایران کے مختلف شہروں من جملہ تہران، مشہد، قم، قزوین، تبریز، اصفہان، رشت، ایلام اور بجنورد میں دفاع مقدس کے گمنام شہداء کی تشییع جنازہ اور تدفین ہوئی۔
-
تہران میں موسم سرما کی پہلی برف باری
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۹تہران میں موسم سرما کی پہلی برف باری نے شہر کی آلودہ فضا کو بدل دیا اور تہرانیوں کو موسم سرما کی خوبصورتی دکھا دی
-
ایران اور ہمسایہ ممالک میں شب یلدا
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳موسم خزاں کے اختتام اور موسم سرما کی ابتدا کی درمیانی رات کو شب یلدا کہا جاتا ہے جسے ایران اور پڑوس کے دیگر ممالک میں شایان شان طریقے سے منایا جاتا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاجی ریلی
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰غیر سرکاری تنظیموں اور حقوق نسواں کے کارکنوں کے ایک گروپ نے آج (بدھ) تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے جمع ہوکر اس بین الاقوامی تنظیم کے خواتین کی حیثیت سے متعلق کمیشن کے متضاد رویے اور دوہرے معیار کی مذمت کی۔
-
تہران میں موسم خزاں کی بارش کے دن
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۶تہران اور اس کے مضافات میں موسم خزاں کی بارش کا آغاز ہوگیا