-
تہران میں موسم خزاں کی پہلی برفباری+ ویڈیو
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے دار الحکومت تہران میں موسم خزاں کی پہلی برفباری ہوئی جس سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
-
شہداء کے مزاروں پر پھول نچھاور کرنے کی تقریب
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۶پورے ایران اسلامی میں ہفتۂ دفاع مقدس کے موقع پر جمعرات کو شہداء کے مزاروں پر پھول نچھاور کرنے کی تقریبات منعقد ہوئیں
-
ادیان توحیدی سمینار
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۶سحر نیوزرپورٹ
-
اسلامی مقدسات کی توہین کے خلاف تہران میں مظاہرہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۲تہران کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا نے فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے فرانسیسی جریدے چارلی ایبدو میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شان اقدس میں توہین آمیز خاکے شائع کیے جانے اور اسلامی مقدسات کی اہانت کے خلاف مظاہرہ کیا
-
تہران میں ایران اور سوئیزرلینڈ کے وزراء خارجہ کی ملاقات
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۰سوئٹزرلینڈ کے وزیر خارجہ اگنازیو کاسیس نے اپنے دورۂ تہران کے موقع پر ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف سے ملاقات کی ہے۔
-
تہران اور برن نے پچھلے ایک سو سال میں باہمی احترام کو بڑھایا ہے: سوئس وزیر خارجہ
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۴سوئٹزرلینڈ کے وزیر خارجہ نے تہران اور برن کے درمیان سفارتی تعلقات کے طویل ماضی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور سوئٹزرلینڈ نے گزشتہ ایک سو برس کے دوران باہمی احترام کی سطح کو اونچا کیا ہے۔
-
تہران میں نئے تعلیمی سال کا آغاز
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران میں ہفتہ پانچ ستمبر 2020 سے نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوگیا۔
-
ایران میں عشرہ محرم کے دوران کھلی فضا میں عزاداری کے اجتماعات پر ایک نظر / تصاویر
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران میں عشرہ محرم کے دوران ملک کے تمام شہروں اور قریوں میں وزارت صحت کے جاری کردہ ایس او پیز کے مطابق مجالس عزا برپا ہوئیں اور جلوس ہائے عزا برآمد کیے گیے ۔
-
پاک ایران تعلقات کا فروغ ناگزیر ہے: وزیر اعظم عمران خان
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۱پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران روس عسکری تعاون کے نئے باب کا آغاز
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۱ایران کے وزیر دفاع نے کہا کہ اسلحہ جاتی پابندیوں کے خاتمے کے بعد تہران ماسکو دفاعی تعاون کے نئے باب کا آغاز ہوگا۔