SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تہران

  • تہران کی فضاؤں میں امریکہ سے انتقام کے نعروں کی گونج

    تہران کی فضاؤں میں امریکہ سے انتقام کے نعروں کی گونج

    Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۴

    سخت انتقام ، سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور دوسرے رفقا کے پیکر پاک کی تشیع جنازہ میں شریک ایرانی عوام اور اعلی حکام کا مشترکہ مطالبہ تھا۔

  • جنرل سلیمانی کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے، حماس کے سربراہ کا جلوس جنازہ سے خطاب

    جنرل سلیمانی کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے، حماس کے سربراہ کا جلوس جنازہ سے خطاب

    Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۱

    حماس کے سربراہ ڈاکٹر اسما‏عیل ہنیہ نے کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی اور جنرل سلیمانی کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔

  •   شہدائے استقامت و مجاہدت کے جلوس جنازہ میں عوام کا ٹھاٹے مارتا سمندر

    شہدائے استقامت و مجاہدت کے جلوس جنازہ میں عوام کا ٹھاٹے مارتا سمندر

    Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۶

    سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی اور دیگر شہدا کی تشییع جنازہ میں انسانوں اور سوگواروں کا سیلاب امڈ پڑا ہے جس کا تاریخ نے کم ہی مشاہدہ کیا ہوگا۔ جبکہ شہدا کی نمازجنازہ رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی۔

  • تہران میں جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی تشییع جنازہ

    تہران میں جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی تشییع جنازہ

    Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۱

    تہرانی عوام نمازجنازہ اور تشییع جنازہ میں شرکت کرنے کیلئے تہران یونیورسٹی کی جانب روانہ ہوئے تھے۔

  • شہید قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ

    شہید قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ

    Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱

    شہید قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔

  • تہران میں مرد مجاہد کی تشیع جنازے کی تیاری

    تہران میں مرد مجاہد کی تشیع جنازے کی تیاری

    Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر اور ان کے ساتھیوں کے جسد خاکی تہران پہنچ گئے۔

  • جنرل سلیمانی کا جسد خاکی ایران کی سرزمین پر

    جنرل سلیمانی کا جسد خاکی ایران کی سرزمین پر

    Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۴

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر اور ان کے ساتھیوں کے جسد خاکی ایران پہنچ گئے۔

  • ایران کی وزارت خارجہ میں کویت کے ناظم الامور طلب

    ایران کی وزارت خارجہ میں کویت کے ناظم الامور طلب

    Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے تہران میں کویت کے ناظم الامور کو طلب کرکے کویت کے بعض حکام کے ساتھ دہشت گرد گروہ کے نمائندے کی ملاقات پر شدید اعتراض کیا ہے۔

  • آیتِ خدا سے لطف اندوز ہوئے لوگ ۔ تصاویر

    آیتِ خدا سے لطف اندوز ہوئے لوگ ۔ تصاویر

    Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۴

    دوہزار انیس کا آخری سورج گرہن ۲۶ دسمبر کو وقوع پذیر ہوا جو ایران پاکستان اور ہندوستان سمیت مختلف ممالک میں دیکھا گیا۔ اس موقع پر خدا کی اِس عظیم نشانی کے مشاہدے کے لئے بہت سے لوگ صبح سویرے آسمان کے نیچے نکل آئے اور انہوں نے مخصوص عینک لگا کر آیت خدا کے شاندار منظر کا نظارہ کیا اور نماز آیات بھی ادا کی۔

  • ہندوستان کے وزیرخارجہ کی ایران کی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات

    ہندوستان کے وزیرخارجہ کی ایران کی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات

    Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۶

    فوٹو گیلری

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۱۰ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS