تہران میں شام کے صدارتی انتخابات  کے لئے پولنگ کا انعقاد
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i386541-تہران_میں_شام_کے_صدارتی_انتخابات_کے_لئے_پولنگ_کا_انعقاد
شام کے صدارتی انتخابات کے لئے ، ملک سے باہر شامی باشندے آج اپنا حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں، پولنگ کا یہ عمل اکثر ملکوں میں صبح سات بجے سے شام سات بجے تک جارہی رہے گا۔ تہران میں بھی  جمعرات صبح نو بجے شروع ہونے والی پولنگ میں ایران میں مقیم شامی باشندے اپنے ملک کے سفارت خانے میں صدارتی انتخابات کے لئےحق رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۱ Asia/Tehran
  • تہران میں شام کے صدارتی انتخابات  کے لئے پولنگ کا انعقاد