-
استقامتی گروہوں کی فتح کے دن مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کے دوران دسیوں ہزار فلسطینیوں کا اجتماع
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۶غاصب صیہونی حکومت کے خلاف جنگ میں کامیابی کے بعد پورے فلسطین میں جشن منایا جارہا ہے جبکہ اس تاریخی کامیابی کے دن دسیوں ہزار فلسطینیوں نےمسجد الاقصی میں نماز جمعہ ادا کی -
-
ایران میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے آج نماز جمعہ کے اجتماعات نہیں ہوں گے
Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۱ایران میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے اس ہفتے کی نماز جمعہ کے اجتماعات متعدد شہروں میں منعقد نہیں ہوں گے۔
-
انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت سے دشمن جھنجھلاہٹ کا شکار : خطیب جمعہ تہران
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۷تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کے عوام نے انتخابات میں بھرپور شرکت کر کے امریکہ مردہ باد کے نعرے کو عملی جامہ پہنا دیا-
-
سینچری ڈیل ٹرمپ کی سب سے بڑی رسوائی
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۴تہران کے خطیب جمعہ نے سینچری ڈیل کو امریکی صدر کے لئے ایک بڑی رسوائی قراردیا ہے۔
-
سینچری ڈیل ، ناکامی سے دوچار ہو گی : تہران کے خطیب نماز جمعہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۸تہران کے خطیب نماز جمعہ نے سینچری ڈیل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدی کی ڈیل یقینا ناکامی سے دوچار ہوگی
-
ایران کے حملے نے امریکا کی فوجی طاقت کا غرور خاک میں ملادیا، خطیب جمعہ تہران
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۱تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کی عین الاسد چھاؤنی پر ایران کے میزائلی حملے نے امریکا کی فوجی طاقت کا غرور خاک میں ملادیا
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ میں عوام کی انقلابی شرکت
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۵سحر نیوزرپورٹ
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطبے
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۹سحر نیوزرپورٹ
-
نذر آتش ہوا تو کہیں پیروں تلے روندا گیا امریکی پرچم ۔ تصاویر
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۰تہران؛ ولی فقیہ، قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی اقتدا میں ہونے والی نماز جمعہ کے موقع پر ایک تاریخی اور عظیم الشان اجتماع رقم کرنے والے نمازیوں نےامریکہ، اسکے صدر اور پرچم کی خوب خبر لی!
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے خطبہ جمعہ کا بڑے پیمانے پرانعکاس
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۸رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے خطبہ جمعہ کا پاکستان کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پرانعکاس ہوا ہے۔