-
لبنان کی تیل پائپ لائن میں دھماکہ ۔ ویڈیو
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۲لبنان میں تیل پائپ لائن میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔
-
ہمیں کوئی بھی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کر سکتا: وزیر پیٹرولیئم ایران
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۵وزیر پیٹرولیم نے ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئیٹ کیا کہ ایران کو کوئی بھی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کر سکتا اس لئے کہ ایران کا بیرون ملک کوئی سرمایہ نہیں ہے جو پابندیوں کی زد میں آ جائے۔
-
سعودی عرب اور امارات تاریخ انسانیت کے ہولناک ترین بحران کے ذمہ دارہیں : ہشام شرف
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۵یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیرخارجہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو یمن میں تاریخ انسانیت کے ہولناک ترین بحران کا ذمہ دار قرار دیا ہے.
-
امریکا کی شدید دھمکیوں کے باوجود ایرانی تیل ٹینکر پھر ونیزوئیلا پہنچا
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۷امریکا کے شدید دباؤ کے باوجود ایران کی جانب سے ارسال کی گئی پیٹرول کی ایک اور کھیپ ونیزوئیلا پہنچ گئی۔
-
امریکی دہشتگردوں کی دسیوں گاڑیاں شام میں داخل
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷شام میں دہشت گرد امریکی فوج کے غیرقانونی فوجی اڈوں میں تعینات ہونے کے لئے عراق سے امریکی دہشتگردوں کی ساٹھ گاڑیاں شام میں داخل ہوئی ہیں جن پر امریکی دہشتگرد سوار تھے-
-
عمان پر تل ابیب سے تعلقات کے قیام اور ایران سے دوری کے لیے ابو ظہبی اور واشنگٹن کا دباؤ
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۱امریکی خفیہ ایجنسی ایف بی آئي کے سابق ایجنٹ علی سوفان کے انفارمیشن گروپ نے انکشاف کیا ہے کہ تل ابیب سے تعلقات کے قیام اور ایران سے دوری کے لیے عمان پر ابو ظہبی اور واشنگٹن دباؤ ڈال رہے ہیں۔
-
مشرقی بحیرہ روم میں امریکی اشتعال انگیزی پر روس کو تشویش
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۰روس کے وزیر خارجہ نے مشرقی بحیرہ روم میں امریکہ کی جانب سے کشیدگی پیدا کئے جانے پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
امریکی دہشت گرد فوجیوں کا ایک اور قافلہ شام میں داخل
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۸امریکہ کے دہشت گرد فوجیوں کا ایک اور کانوائے شمال مشرقی شام کی الولید گذر گاہ سے الحسکہ میں داخل ہو گیا۔
-
امریکی دہشتگردوں کا ایک اور کانوائے شام میں داخل
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۰امریکہ کا ایک فوجی کانوائے شمال مشرقی شام کی الولید گذر گاہ سے الحسکہ میں داخل ہوگیا ہے۔
-
چین، تیل ٹینکر اور مال بردار جہاز میں تصادم+ ویڈیو
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۷چین میں تیل ٹینکر اور مال بردار جہاز کے تصادم کے بعد آئیل ٹینکر میں آگ لگ گئی جبکہ 14 افراد کے لاپتہ ہونے کی خبر ہے۔