-
شام میں امریکہ مخالف احتجاجی مظاہرہ
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۲امریکہ اور ترکی کی ملک میں غیر قانونی فوجی موجودگی کے خلاف شام کے علاقے الحسکہ اور القامشلی میں زبردست احتجاجی ہوا ۔ مظاہرین نے شام کی قانونی حکومت کی حمایت کا ایک بار پھر اعلان کیا۔
-
دشمن تیل کی برآمدات روکنے میں ناکام رہا: ایران
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳دشمن ایران کے تیل کی برآمدات کو صفر تک پہونچانے میں ناکام رہے ہیں، یہ بات ایران کے وزیر پیٹرولیئم بیژن نامدار زنگنہ نے کہی۔
-
بہبہان میں خلیج فارس گیس ریفائنری کا افتتاح
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۷صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی اور تیل و گیس کے وزیر کی موجودگی میں ویڈیو لینک کے ذریعے بہبہان میں مشرق وسطی کی سب سے بڑی گیس ریفائری کا افتتاح ہوگیا۔ یہ منصوبہ 36 مہینے میں پائے تکمیل کو پہنچا ہے اس منصوبے سے گھریلو صارفین کو زیادہ زیادہ گیس فراہم کی جاسکے گی۔
-
شام کی چین اور گروپ 77 سے تعاون کی اپیل
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۳شام نے چین اور گروپ ستتر کے ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بیرونی قوتوں کے قبضے اور قدرتی ذخائر کی لوٹ مار ختم کرانے کے لیے دمشق کی مدد کریں۔
-
ایران کے تیل کے ذخائر میں اضافہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۶خلیج فارس کی سمندری حدود میں ایران کے تیل کے ذخائر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
-
آئل ٹینکر جو آتشیں شہاب میں تبدیل ہو گیا
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۲برازیل میں ہوئے ایک ہولناک دھماکے نے تباہی مچا دی۔ گزشتہ روز ہائی وے پر جا رہے ایک تیز رفتار آئل ٹینکر میں اچانک دھماکہ ہونے کے بعد آگ لگ گئی اور وہ آتشیں آہن پارے کی شکل اختیار کر کے اپنی اُسی تیز رفتاری کے ساتھ ساتھ آگے بڑھتا چلا گیا۔ اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ برازیل کی ریاست پارانا میں پیش آیا جس میں کئی گاڑیاں دھماکے کی آگ سے دہک رہے ٹینکر کی زد میں آ گئیں۔
-
اقوام متحدہ کی لاپرواہی پر انصاراللہ کی تنقید
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۸یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں صافر بحری جہاز کی بگڑتی حالت کے سلسلے میں اقوام متحدہ کی لاپرواہی پر کڑی تنقد کی ہے۔
-
امریکہ، تیل بردار ریل گاڑی پٹری سے اتری
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۵امریکہ/ریاست واشنگٹن؛خام تیل کی حامل ایک مال گاڑی سیاٹل شہر کے قریب پٹری سے اتر گئی۔ مقامی ادارۂ ماحولیات کے مطابق سات ڈبے پٹری سے اترے جن میں سے پانچ مکمل طور پر آگ میں جل کر تباہ ہو گئے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کا جاری سلسلہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۶جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف صوبوں منجملہ صعدہ، مآرب اور الجوف کے رہائشی علاقوں پر شدید حملے کئے ہیں۔
-
حلب میں آئل ریفائنری پر ڈرون حملے
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۲شام کے صوبے حلب میں ترکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے زیرکنٹرول علاقے میں ڈرون حملے ہوئے ہيں۔