-
ایران سے تیل خریدنے والے 4 ملکوں کیلئے امریکی استثنی
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷امریکہ، ایران سے تیل خرید لینے والے 4 ملکوں کو مزید استثنی دے گا۔
-
برائن ہک اور ایرانی تیل پر پابندی کا وہم
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ امریکہ کو جان لینا چاہئے کہ اب اپنی غیر انسانی خواہشات اور مذموم عزائم کو پورا کرنے کے لئے دیگر ملکوں کو ڈکٹیٹ کرنے کا دور ختم ہوچکا ہے-
-
ترکی، ایرانی گیس کی خریداری میں اضافے کا خواہاں
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر تیل نے کہا ہے کہ ترکی، ایران سے موجودہ گیس کی خریداری کو بڑھانے کا خواہش مند ہے۔
-
امریکہ ، ونزوئلا میں تخریبی اور دہشت گردانہ اقدامات انجام دے رہا ہے: مادورو
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گذشتہ تین برسوں سے ونزوئلا کے خلاف پالیسی اپناکر، اس ملک کے قانونی صدر نیکلس مادورو کی حکومت کو سرنگوں کرنے کے درپے ہیں-
-
ایرانی تیل کی خریداری میں چار گنا اضافہ
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷جنوبی کوریا نے اسلامی جمہوریہ ایران سے تیل کی خریداری کو چار گنا بڑھایا ہے۔
-
جنوبی پارس گیس فیلڈ سے گیس کی دریافت 750 ملین کیوبک میٹر تک : ایران
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۵ایرانی وزیر تیل نے کہا کہ 2008 سے 2012 تک جنوبی گیس فیلڈ کے ( 6، 7، 8، 9، 10) فیزوں سے گیس کی پیداواری کا آغاز کیا گیا۔
-
ہندوستان، امریکی تیل پابندیوں سےاستثنی حاصل کرنے میں کوشاں
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۵ہندوستان چھوٹ کی مدت بڑھانے کے لئے واشنگٹن انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات کررہا ہے ۔
-
ایرانی تیل کی خریداری توقع سے زیادہ
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۸جنوری کے مہینے میں ایرانی تیل کی برآمدات اور خریداری کی شرح توقع سے زیادہ رہی۔
-
ستاره خلیج فارس آئل ریفائنری کے تیسرے مرحلے کا افتتاح
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۱:۴۷فوٹو گیلری
-
جاپان کے لیے ایرانی تیل کی تیسری کھیپ روانگی کے لیے تیار
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۱جاپانی کوزمو کمپنی نے اسلامی جمہوریہ ایران سے تیل کی تیسری کھیپ بھرنا شروع کر دی ہے۔