-
جاپان نے ایران سے تیل کی دوبارہ خریداری کا باضابطہ آغاز کردیا
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۰چین، جنوبی کوریا، ہندوستان اور ترکی کے بعد اب جاپان نے بھی اسلامی جمہوریہ ایران سے تیل کی دوبارہ خریداری کا باضابطہ آغاز کردیا ہے
-
تیل کی طلب نے دسیوں جانیں لیں ۔ تصاویر
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۵میکسیکو میں تیل پائپ لائن میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں سو سے زائد ہلاک و زخمی ہو گئے! رپورٹ کے مطابق یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب لوگوں کی بڑی تعداد پائپ لائن سے لیک ہو رہے تیل کو جمع کرنے کے لئے ایک جگہ اکٹھا تھے۔
-
تیل کی خاطر صلح کا قتل ! ۔ کارٹون
Jan ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۷مشرق وسطیٰ میں سامراجی قوتوں بالخصوص امریکہ کی تمام تر جنگ پسندانہ پالیسیاں اور کاروائیاں اسکے قدرتی ذخائر کو ہڑپنے کی خاطر ہوا کرتی ہیں اور تیل کی پیاسی یہ قوتیں خطے میں موجود اپنے من پسند ذخائر کو ہر قیمت پر حاصل کرنے کے اصول پر کاربند ہیں، اب اگر اس کے لئے کسی ملک کی بنیادی تنصیبات کو تباہ اور وہاں کے عوام کا قتل عام کر کے اسے گھنڈرات میں بدلنا پڑ جائے تو یہ کام بھی پورے ذوق و شوق کے ساتھ کر ڈالتے ہیں۔
-
ایران کے مقابلے میں امریکی ناتوانی پر زور
Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۱:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی تیل کی برآمدی جاری رہنے پر زور
Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۰:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
دودھیا سعودی گائے اور ٹرمپ! ۔ کارٹون
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۷رہبر انقلاب اسلامی:احمق یہ سمجھتے ہیں کہ وہ دشمنان اسلام کو پیسہ دے کر اور ان سے مدد مانگ کر ان کی محبت و قربت کو حاصل کر سکتے ہیں،جبکہ ایسی کوئی محبت و قربت ان کے دلوں میں ہے ہی نہیں!خود دشمنوں نے یہ بات کہی ہے کہ یہ لوگ (سعودی حکام) دودھ دینے والی گائے ہیں،جب تک وہ دودھ (تیل اور پیٹرو ڈالر) دے سکے گی، اسے دوہیں گے اور جب دودھ ختم ہو جائے گا تو اسی کو ذبح کر ڈالیں گے۔
-
امریکی پابندیوں کے خلاف ایران کی عالمی سمندری ادارے میں شکایت
Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۵برطانیہ میں ایرانی سفارتخانے نے سیکریٹری جنرل آئی ایم او کے نام ایک خط میں اس بات کا مطالبہ کیا کہ ایران مخالف یکطرفہ امریکی پابندیوں کا خصوصی طور پر جائزہ لیا جائے ۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں! ۔ کارٹون
Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۲ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے نئے دور کے آغاز کے ساتھ ہی امریکہ نے آٹھ ممالک کو ایران سے تیل خریدنے کی محدودیت سے مستثنیٰ رکھا ہے جن میں چین، ہندوستان، جنوبی کوریا اور جاپان بھی شامل ہیں!
-
ایرانی تیل می برآمدات روکنے میں امریکی ناکامی
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۲:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
خودسرانہ امریکی پابندیوں کی مخالفت
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۲:۰۲سحر نیوز رپورٹ