-
ہندوستان کے لیے ایران کے خام تیل کی سپلائی میں اضافہ
May ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۴ایران سے ہندوستان کے لئے تیل کی درآمدات میں اڑتالیس فی صد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران کے خام تیل کی پیداوار میں اضافہ
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۱ایران نے خام تیل کی پیداوار میں بتدریج اضافہ کرنا شروع کر دیا ہے۔
-
دوحہ میں اوپیک کا لاحاصل اجلاس
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۰تیل کی پیداوار میں اضافہ روکنے کے لئے دوحہ میں ہونے والے آئل مذاکرات، سعودی عرب کی مخالفت کی بناء پر تعطل سے دوچار ہو گئے۔
-
ہندوستان کی جانب سے ایرانی تیل کے بقایاجات کی ادائیگی
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۵ہندوستان کے وزیر پیٹرولیئم نے کہا ہے کہ نئی دہلی حکومت تیل کے بقایاجات بہت جلد تہران کو ادا کردے گی-
-
اوپیک اجلاس کے لئے ایران کو دعوت نامہ
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے پیٹرولیم کے وزیرنے کہا ہے کہ دوحہ میں ہونےوالے اوپیک کے اجلاس میں شرکت کے لئے ایران کو باضابطہ طور پر دعوت دی گئی ہے
-
ایران: تیل کی پیداوار میں اضافہ
Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۲ایران کے وزیر پٹرولیم بیژن نامدار زنگنے نے ملکی تیل کی پیداوار میں عنقریب اضافے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کے تیل اور گیس کی برآمدات میں اضافہ
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۰ایران کے تیل اور گیس کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
-
یورپ کی ایران سے ایک کروڑ چالیس لاکھ بیرل خام تیل کی خریداری
Mar ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۲ایران نے جنوری دو ہزار سولہ سے لے کر اب تک فرانس کی ٹوٹل کمپنی، اسپین کی سپسا کمپنی اور روس کی لیتاسکو کمپنی کو ایک کروڑ چالیس لاکھ بیرل خام تیل بیچا ہے۔ دو ہزار بارہ میں ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کے نفاذ سے پہلے یورپ ایران سے روزانہ آٹھ لاکھ بیرل خام تیل خریدتا تھا۔
-
ایران مین تیل کی صنعت کو قومیائے جانے کا دن
Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۲آج انتیس اسفند مطابق انیس مارچ، ایران میں تیل کی صنعت کو قومیائے جانے کی پینسٹھویں سالگرہ کا دن ہے
-
تیل کی پیداوار بڑھانے کے لئے ایران کے عزم پر تاکید
Mar ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۷ایران کے نائب وزیر پٹرولیم امیر حسین زمانی نیا نے کہا ہے کہ ایران، رضاکارانہ طور پر خود اپنے خلاف پابندیاں لگانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔