SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تیل

  • امریکہ چوری سے باز نہ آیا

    امریکہ چوری سے باز نہ آیا

    Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۱

    پریس ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ شام میں امریکی غاصب فوجی اپنے زیر قبضہ علاقوں میں تیل کے ذخائر کی لوٹ مار جاری رکھے ہوئے ہیں اور امریکی فوجی عراق میں اپنے فوجی اڈے میں تیل کی پچاس ٹینکر منتقل کر چکے ہیں۔

  • تیل ہتھیار نہیں ، امریکہ میں تیل مہنگا تو ہم کیا کریں ؟ سعودی عرب

    تیل ہتھیار نہیں ، امریکہ میں تیل مہنگا تو ہم کیا کریں ؟ سعودی عرب

    Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۷

    سعودی عرب کے اعلی عہدیدار اور سابق وزير خارجہ عادل الجبیر نے کہا  ہے کہ امریکہ میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ  سعودی عرب نہيں بلکہ اس ملک میں ریفائنریوں کی کمی ہے ۔

  • جرمنی میں کمپنیوں کے دیوالیہ ہونے پر انتباہ

    جرمنی میں کمپنیوں کے دیوالیہ ہونے پر انتباہ

    Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۵

    جرمنی کے اقتصادی تحقیقاتی ادارے نے اپنے ملک میں جرمن کمپنیوں کے وسیع پیمانے پر دیوالہ ہونے پر سخت خبردار کیا ہے۔

  • سعودی اتحاد اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا

    سعودی اتحاد اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا

    Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷

    یمن کی گیس کمپنی کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے ایک اور بحری جہاز کو روک لیا ہے۔

  • شام، تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آ رہا امریکہ

    شام، تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آ رہا امریکہ

    Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۳

    جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجی شامی تیل لوٹنے میں مصروف ہیں ۔

  • یورپی یونین بھی روس پر نئی پابندیاں عائد کرنے کی سوچ رہا ہے

    یورپی یونین بھی روس پر نئی پابندیاں عائد کرنے کی سوچ رہا ہے

    Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳

    یورپی کمیشن نے تیل کی قیمت کی حد مقرر کرنے اور روسی برآمدات کو سات ارب ڈالر تک محدود کرنے کا عندیہ دیا ہے۔

  • قومی ذخائر کے لٹیروں کو ہم مزہ چکھائیں گے:یمنی وزیر دفاع

    قومی ذخائر کے لٹیروں کو ہم مزہ چکھائیں گے:یمنی وزیر دفاع

    Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۸

    یمن کے وزیر دفاع نے امریکی - سعودی - اماراتی اتحاد کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ وہ ان جارح طاقتوں کی نیت سے آگاہ ہیں اور قومی دولت لوٹنے والے کو جواب دیں گے اور یمنی قدرتی وسائل اور دولت کی حفاظت کریں گے۔

  • اقوام متحدہ سعودی ہٹ دھرمی پر شفاف موقف اختیار کرے: یمنی جنرل

    اقوام متحدہ سعودی ہٹ دھرمی پر شفاف موقف اختیار کرے: یمنی جنرل

    Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۶

    یمن نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی اتحاد کے ذریعے روکے جانے والے آئل ٹینکروں کے بارے میں شفاف موقف اختیار کرے۔

  • ہندوستان کے تجارتی خسارے میں دوگنا اضافہ

    ہندوستان کے تجارتی خسارے میں دوگنا اضافہ

    Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۰

    تیل کے درآمداتی اخراجات میں اضافے کی وجہ سے ہندوستان کے تجارتی خسارے میں دوگنا اضافہ ہوگیا ہے۔

  • روس سے سستا تیل نہ خریدیں، یورپی یونین کی ہندوستان اور چین سے درخواست

    روس سے سستا تیل نہ خریدیں، یورپی یونین کی ہندوستان اور چین سے درخواست

    Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۹

    یورپی یونین نے ہندوستان اور چین سے روسی تیل کی فروخت کے خلاف گروپ سیون کی پابندیوں میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • راہل گاندھی کی مہم سے متاثر ہوکر گلابی گینگ نے ووٹ چوری کے خلاف قدم اٹھایا
    راہل گاندھی کی مہم سے متاثر ہوکر گلابی گینگ نے ووٹ چوری کے خلاف قدم اٹھایا
    ۷ hours ago
  • سوڈان میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا؛ الفاشر سے ہزاروں افراد فرار کرگئے
  • پاکستانی سینٹ میں ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ پیش ؛ اپوزیشن کا شدید احتجاج
  • جشنِ اقبال 2025 — اقبال کے افکار، ایرانی اور پاکستانی ثقافت کا حسین امتزاج، سحر ٹی وی اردو پر لائیو نشر ہو گا
  • جنوبی افریقہ میں جی ٹوئنٹی اجلاس، امریکا غیر حاضر رہے گا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS