جنوری سے ایران کی آئل برآمدات میں 54 فیصد کا اضافہ
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i425242-جنوری_سے_ایران_کی_آئل_برآمدات_میں_54_فیصد_کا_اضافہ
ایرانی تیل کی برآمدات 1 اعشاریہ 85 ملین بیرل فی یوم ہو گئی ہیں جو اس سال کے جنوری کے مقابلے میں 54 فیصد زیادہ ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۳ Asia/Tehran
  • جنوری سے ایران کی آئل برآمدات میں 54 فیصد کا اضافہ

ایرانی تیل کی برآمدات 1 اعشاریہ 85 ملین بیرل فی یوم ہو گئی ہیں جو اس سال کے جنوری کے مقابلے میں 54 فیصد زیادہ ہیں۔

سحرنیوز/ایران: ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق ایران کی جنوری 2023ء میں آئل ایکسپورٹ 1 اعشاریہ 2 ملین فی یوم تھیں جو اب بڑھ کر 1 اعشاریہ 85 ملین فی یوم ہوچکی ہیں جو جنوری کے مقابلے میں 54 فیصد زیادہ ہیں۔