-
تیونس: تارکین وطن کی 2 کشتیاں ڈوبنے سے24 افراد ہلاک
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۵تیونس میں سیفکس شہر کے قریب تارکین وطن کی دو کشتیاں ڈوبنے کےنتیجے میں 24 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت کی مذمت، تیونس کے ہزاروں عوام سڑکوں پر
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵فلسطین کی حمایت میں تیونس میں بڑی تعداد میں عوام نے ایک بار پھر مظاہرہ کیا۔
-
تیونس: کشتی ڈوبنے سے 20 تارکین وطن ہلاک
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۴تیونس میں کشتی ڈوبنے سے کم از کم 20 تاریک وطن ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
دنیا کے کئی ممالک میں مظاہرے، امریکی سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۸غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں بے گناہ اور نہتے فلسطیینوں کی مسلسل نسل کشی کے خلاف یورپ اور دیگر ملکوں میں فلسطینی حامیوں نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر یورپی شہروں میں مظاہرے کئے ہیں
-
تیونس: امریکی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۷تیونس کے عوام نے فلسطین کی حمایت جاری رکھتے ہوئے اتوار کو امریکی سفیر کو ملک بدر کرنے اور غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کی جارحیت بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
ہمارے شرائط تسلیم کرنے کی صورت میں ہی صیہونی جنگی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا : حماس
May ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۶حماس کے رہنما سامی ابوزہری نے کہا ہے کہ جارح صیہونی حکومت کے جنگی قیدیوں کو اسی وقت رہا کیا جائے گا جب یہ جارح حکومت ہماری شرائط تسلیم کرلے گی۔
-
فلسطین کی حمایت میں عالمی سطح پر مظاہرے
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۸مصر ، اردن ، مراکش ، امریکہ ، برطانیہ اور تیونس میں غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی اور جرائم کے خلاف اور فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے ہوئے ہيں۔
-
اسرائیل کی انسانیت سوز کارروائیوں پر اقوام عالم کا رد عمل
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷تیونس، پاکستان، اردن اورمونٹے نگرو کےعوام نے غزہ پر صیہونی جارحیت کے خلاف احتجاج کیا۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت کی مذمت کیلئے نیویارک، اٹلی، مراکش اور تیونس کے ہزاروں عوام سڑکوں پر
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۶امریکی شہر نیویارک اور اسی طرح اٹلی، مراکش اور تیونس کے ہزاروں عوام نے فلسطینیوں کی حمایت اورغاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں مظاہرہ کیا۔
-
نیوز ڈیسک، پیر 04 دسمبر
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۵نشرہونے کی تاریخ 04/ 12/ 2023