فٹبال ورلڈ کپ دو ہزاربائیس میں، دفاعی چیپمئن فرانس نے اپنے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو چار ایک سے ہرادیا۔
الجزائر نے ایک بار پھر عرب لیگ میں شام کی واپسی کو ضروری بتایا ہے۔
تیونس میں سول کودتا کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے ہیں ۔
فلسطین میں جاری صیہونی بربریت روکنے کے لئے سلامتی کونسل کا اجلاس بلائے جانے پر تاکید کی گئی ہے۔
تیونس کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے دسیوں تارکین وطن اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ۔
تیونس کے ساحلی شہر صفاقس کے نزدیک کشتیوں کے ڈوبنے کے المناک سانحے میں درجنوں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔
تیونس کی الشعب تحریک کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے صدر پر ہونے والے قاتلانہ حملے میں ممکنہ طور پر اسرائیل ملوث رہا ہے۔
تیونس کے عوام کی جانب سے حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
تیونس کے صدر قیس سعید نے بڑھتے ہوئے مظابروں کے پیش نظر عوام سے پرامن رہنے کی ابیل ہے۔
تیونس کے کئی شہروں میں سرکاری عمارتوں اور عوامی تنصیبات پر بھاری تعداد میں فوج تعینات کردی گئی ہے۔