-
پاک و ہند کشیدگی کے خاتمے کے لئے ایرانی پیشکش کا خیرمقدم: پاکستانی فوج
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۰پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مسائل کو پُرامن طریقے سے حل کرنے کے لئے مدد کی پیشکش کا خیرمقدم کرتے ہیں.