-
ایشیاء کی ثقافتی گفتگو سے متعلق اجلاس
Jan ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۰فوٹو گیلری
-
ایشیا عالمی تہذیب کا گہوارہ ہے، ایرانی وزیر خارجہ
Jan ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تہذیبوں کے درمیان ڈائیلاگ کو عالمی سلامتی کے انتہائی اہم اور حیاتی قرار دیا ہے۔
-
عمار فلم فیسٹیول کا اختتام
Jan ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۹فوٹو گیلری
-
کتابوں کا شہر ۔ تصاویر
Jan ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۸برطانوی سرحد سے ملے ویلز میں ایک شہر ہے جسے کتابوں کا شہر کہا جاتا ہے۔ وہاں کے باشندوں کی بڑی تعداد کتابوں کی خرید و فروخت کا کام کرتی ہے۔کتب بینی اورمطالعہ اس شہر کے کلچر کا اٹوٹ حصہ بن چکا ہے۔اس شہر کا نام ہے’’ ہے آن وھائے‘‘۔
-
گیلان کے علاقے قاضدہ میں چینی بنانے کا عمل
Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۰فوٹو گیلری
-
ایران میں کرسمس کی تیاری و خریداری
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۴فوٹو گیلری
-
(کلاش بافی) مخصوص قسم کے جوتے
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۱فوٹو گیلری
-
ایران کے شہر بجنورد میں شب یلدا کا جشن
Dec ۲۲, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۹فوٹو گیلری
-
ہمدان میں کیسنر کے مرض میں مبتلا بچوں کے ساتھ جشن یلدا
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۰فوٹو گیلری
-
تہران میں شب یلدا کے جشن کی تیاری
Dec ۲۰, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۲ایرانی اور بہت سے دوسرے اقوام شب یلدا میں جشن مناتے ہیں۔ یہ رات طویل ترین راتوں میں سے ایک ہے اور اس رات کے بعد دن بڑھتا جائیگا اور راتیں چھوٹی ہوتی جائیں گی۔ شب یلدا جسے شب چلہ بھی کہا جاتا ہے ایران کے توسط سے رومیوں میں بھی رواج پا گیا اور رومی اسے جشن ساتورن کے نام سے مناتے ہیں۔