گیلان کے علاقے قاضدہ میں چینی بنانے کا عمل
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i307995-گیلان_کے_علاقے_قاضدہ_میں_چینی_بنانے_کا_عمل
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۰ Asia/Tehran
  •  گیلان کے علاقے قاضدہ میں چینی بنانے کا عمل

فوٹو گیلری

ایران کے صوبہ گیلان کے علاقے قاضدہ میں داود علی زادہ نامی شخص کے گنے کے کھیت ہیں اور وہ گنے سے چینی بناتے ہیں۔ اور گزشتہ 40 سالوں سے وہ یہ کام انجام دے رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ گنے کے رس سے چینی بنانے کے عمل میں تقریبا 10 گھنٹے لگتے ہیں۔