-
تمام تر پابندیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد الاقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی + ویڈیو
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۳میڈیا رپورٹوں کے مطابق ہزاروں فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کی طرف سے عائد تمام پابندیوں کے باوجود مسجد الاقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔
-
یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت کا سلسلہ جاری
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے جمعرات کی شام یمن پر تازہ جارحیت میں الحدیدہ کے شمال میں واقع " راس عیسی " اور " الکویزی" علاقوں پر بمباری کی ہے-
-
حزب اللہ لبنان کے اسرائیلی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر نئے زبردست حملے
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۹حزب اللہ لبنان نے شبعا کی مقبوضہ اراضی میں واقع "الرمثا" اور "زبدین" علاقوں میں نسل کشی کرنے والی اسرائیلی حکومت کے فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیل کی غیر انسانی، ظالمانہ اور سفاکانہ بربریت پر اقوام متحدہ نے بھی خاموشی توڑ دی
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۴اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت غزہ کی جنگ میں بھوک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔
-
اقوام متحدہ کے وفد نےالامل اسپتال کو پہنچنے والے نقصانات کا جائزہ لیا
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۵اقوام متحدہ کے ایک وفد نے غزہ کے جنوب میں واقع شہر جنین پہنچ کر صیہونی جارحیت میں الامل اسپتال اور اس طبی مرکز کو پہنچنے والے نقصانات کا جائزہ لیا۔
-
غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پراسرائیلی نسل کش حکومت کی فوج کے حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں میں نسل کشی کرنے والی اسرائیلی فوج کے فضائی اور توپ خانے کے حملوں میں متعدد فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
ناروے کی چار یونیورسٹیوں کی طرف سے اسرائیل کا بائیکاٹ
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۹غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی نسل کشی کے خلاف ناروے کی چار یونیورسٹیوں نے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات معطل کر دیئے ہیں۔
-
وحشیانہ صیہونی جارحیت کے دوران جنگ بندی کی بات نہیں ہو سکتی: حماس
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۵لبنان میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے نمائندے اسامہ حمدان نے غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں مذاکرات کے عمل کے بارے میں کہا ہے کہ ایسی حالت میں جب غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت جاری ہے اور جارحانہ حملوں میں کوئی کمی نہیں آئی ہے، جنگ بندی کی بات کرنا لاحاصل ہو گا۔
-
جنوبی لبنان پر اسرائیل کا ڈرون حملہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے جنوبی لبنان کے ایک علاقے پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
رفح کے پناہ گزين کیمپوں پر صیہونی فوج کی بمباری، خواتین اور بچوں سمیت متعدد فلسطینی شہید
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۰قاتل اسرائیلی حکومت کی فوج نے شہر رفح اور فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپوں اور گھروں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔