-
غزہ میں ہلاک ہونے والے غاصب صیہونی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۸غزہ میں موت کے گھاٹ اتارے گئے غاصب اسرائيلی فوجیوں کی تعداد بڑھ کر 18 ہو گئی ہے۔
-
یمنی فوج کے حملوں میں شدت کے بعد اسرائیلی بحری جنگی جہاز بحیرۂ احمر کی طرف فرار
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۹غاصب اسرائیلی حکومت کی طرف یمن کی مسلح افواج کے حملوں میں شدت آنے کے بعد اسرائیلی بحری جنگی جہازوں کو بحیرۂ احمر کی طرف روانہ کردیا گیا ہے۔
-
غاصب فوجیوں کی بمباری میں مزید 7 صیہونی قیدی ہلاک
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۹تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ جبالیا کیمپ پر گزشتہ روز ہونے والی غاصب اسرائيلی فوجیوں کی بمباری میں 7 صیہونی قیدی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
بولیویا نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرلئے، چلی اور کولمبیا اپنے سفیروں کو واپس بلا رہے ہیں
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۰میڈیا رپورٹوں کے مطابق بولیویا نے غزہ پٹی پر فوجی کارروائی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے غاصب اسرائیل سے سفارتی تعلقات توڑ لئے ہیں۔
-
غزہ میں 24 گھنٹے کے دوران 11 اسرائیلی فوجی ہلاک
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰غزہ پٹی میں ہلاک ہونے والے اسرائيلی فوجیوں کی تعداد بڑھ کر 11 ہوگئی ہے۔
-
اسرائیل کے جنگی جرائم کی فہرست میں ایک اور شرمناک و مجرمانہ باب کا اضافہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵ایران نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا کہ وہ غاصب صیہونی حکومت کی نسل پرستانہ قتل عام کو روکنے کے لئے اپنی ذمہ داری پر فوری طور پرعمل کریں۔
-
جارحین و غاصبین فلسطین سے نکل جائیں، میجر جنرل باقری
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے فلسطین کا مستقبل روشن قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ جارحین و غاصبین فلسطین سے نکل جائیں۔
-
تل ابیب پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۰استقامتی مجاہدین نے غزہ پر غاصب اسرائیلی حکومت کے وحشیانہ حملوں اور بچوں اور خواتین کے قتل عام کے جواب میں تل ابیب پر راکٹ برسائے ہیں۔
-
غزہ میں جبالیا کیمپ پر غاصب اسرائیلی حکومت کی وحشیانہ بمباری میں متعدد فلسطینی شہید
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۳غاصب اسرائيلی حکومت کے جنگی طیاروں نے آج منگل کو غزہ پٹی کے شمال میں واقع جبالیا کیمپ پر وحشیانہ بمباری کرکے کم سے کم 50 مظلوم فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
-
ایران نے غزہ کے فلسطینیوں پر کیمیاوی ہتھیاروں کے ممکنہ استعمال کی بابت خبردار کردیا
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۵کیمیاوی ہتھیاروں پر پابندی کے ادارے (OPCW) میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے نے غزہ کے مظلوم فلسطینیوں پر اسرائيل کے ذریعہ کیمیاوی ہتھیاروں کے ممکنہ استعمال کی بابت خبردار کیا ہے۔