SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جارحیت

  • غزہ میں جبالیا کیمپ پر غاصب اسرائیلی حکومت کی وحشیانہ بمباری میں  متعدد فلسطینی شہید

    غزہ میں جبالیا کیمپ پر غاصب اسرائیلی حکومت کی وحشیانہ بمباری میں  متعدد فلسطینی شہید

    Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۳

    غاصب اسرائيلی حکومت کے جنگی طیاروں نے آج منگل کو غزہ پٹی کے شمال میں واقع جبالیا کیمپ پر وحشیانہ بمباری کرکے کم سے کم 50 مظلوم فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

  • ایران نے غزہ کے فلسطینیوں پر کیمیاوی ہتھیاروں کے ممکنہ استعمال کی بابت خبردار کردیا

    ایران نے غزہ کے فلسطینیوں پر کیمیاوی ہتھیاروں کے ممکنہ استعمال کی بابت خبردار کردیا

    Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۵

    کیمیاوی ہتھیاروں پر پابندی کے ادارے (OPCW) میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے نے غزہ کے مظلوم فلسطینیوں پر اسرائيل کے ذریعہ کیمیاوی ہتھیاروں کے ممکنہ استعمال کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • غزہ میں ہر گھنٹے میں 12 فلسطینی بچوں کی شہادت، اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب

    غزہ میں ہر گھنٹے میں 12 فلسطینی بچوں کی شہادت، اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب

    Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳

    اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب نے کہا ہے کہ غزہ میں ہر گھنٹے میں 12 فلسطینی بچے صیہونی جارحیت میں شہید ہورہے ہیں۔

  • حماس کی ضرب سے امریکی سفیر کا پُرانا زخم ہرا ہوگیا

    حماس کی ضرب سے امریکی سفیر کا پُرانا زخم ہرا ہوگیا

    Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۱

    غاصب اسرائيل میں امریکہ کے سابق سفیر نے کہا ہے کہ ایک بار پھر اس بات کی تصدیق ہوگئی کہ اسرائیل کی بقا کا دارومدار امریکہ کی مدد اور اس کی حمایت پر ہے۔

  • فلسطین: کل اور آج! (ویڈیو)

    فلسطین: کل اور آج! (ویڈیو)

    Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۴

    فلسطین: کل اور آج کی تصویر!

  • غزہ اور یوکرین، مغرب کا دوہرا معیار! (کارٹون)

    غزہ اور یوکرین، مغرب کا دوہرا معیار! (کارٹون)

    Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۹

    غزہ اور یوکرین کے ساتھ دوہرا معیار کیوں؟

  • روم میں غاصب اسرائیل کا جھنڈا اتار کر پھاڑ دیا گیا + ویڈیو

    روم میں غاصب اسرائیل کا جھنڈا اتار کر پھاڑ دیا گیا + ویڈیو

    Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۲

    الجزیرہ چینل کے مطابق اٹلی کے دارالحکومت روم میں اقوام متحدہ کے ادارۂ خوراک و زراعت کے صدر دفتر سے ایک نوجوان نے غاصب اسرائیل کا جھنڈا اتار کر پھینک دیا۔

  • غزہ پر تیئیسویں روز بھی غاصب اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری

    غزہ پر تیئیسویں روز بھی غاصب اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری

    Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۱

    صیہونی حکومت امریکی حمایت اور تعاون سے غزہ کے نہتے اور مظلوم عوام کے خلاف اپنے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے تاہم مزاحمت نے بھی اپنے راکٹ اور میزائل حملوں سے ان کے مظالم کے دنداں شکن جواب دیئے ہيں

  • غزہ کے شہدا کی تعداد بڑھ کر 7703 ہوگئی

    غزہ کے شہدا کی تعداد بڑھ کر 7703 ہوگئی

    Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۹

    فلسطین کی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 7703 اور زخمیوں کی تعداد 19 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔

  • ہندوستان: اقوام متحدہ میں غزہ سے متعلق ووٹنگ میں ہندوستان کی غیر حاضری کو کانگریس لیڈر نے شرمناک بتایا

    ہندوستان: اقوام متحدہ میں غزہ سے متعلق ووٹنگ میں ہندوستان کی غیر حاضری کو کانگریس لیڈر نے شرمناک بتایا

    Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱

    اقوام متحدہ میں غزہ جنگ سے متعلق ہونے والی ووٹنگ میں ہندوستان کی غیر حاضری پر کانگریس نے مرکز کی مودی حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • اسرائیلی ٹیم کو جمناسٹک چیمپین شِپ میں شرکت کے لئے ویزا دینے سے انڈونیشیا کا انکار
    اسرائیلی ٹیم کو جمناسٹک چیمپین شِپ میں شرکت کے لئے ویزا دینے سے انڈونیشیا کا انکار
    ۴۹ minutes ago
  • وینزویلا نے سلامتی کونسل کو سے امریکہ کی اشتعال انگیز سرگرمیوں پر ہنگامی اجلاس بلانے کا کیا مطالبہ
  • پورے ایران میں "بشارت نصر" عنوان سے ملین مارچ، غزہ کے مظلوم عوام اور مزاحمت کے محور کی حمایت کا اعلان
  • اسرائیل کے وحشیانہ ظلم کے آگے ہر طرح کی قربانی کے باوجود ڈتے رہنے کا نتیجہ ہے جنگ بندی
  • مودی حکومت اور طالبان میں بڑھتی نزدیکیاں، ہندوستان کا کابل میں ٹیکنیکل مشن کوسفارت خانے کا درجہ دینے کا اعلان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS