SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

جامع مشترکہ ایکشن پلان

  • مشترکہ جامع ایکشن پلان اور جرمن وزیر خارجہ کے بیانات

    مشترکہ جامع ایکشن پلان اور جرمن وزیر خارجہ کے بیانات

    Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۹

    جرمن وزیر خارجہ فرانک والٹر اشٹائن مائر نے اپنے ملک کے ٹی وی چینل ٹو کو انٹرویو دیتے ہوئے مشترکہ جامع ایکشن پلان سے متعلق گزشتہ ایک برس کے دوران انجام پانے والے اقدامات کا جائزہ لیا۔

  • مشترکہ جامع ایکشن پلان کی ایرانی کمیٹی کے سربراہ کی پریس کانفرنس

    مشترکہ جامع ایکشن پلان کی ایرانی کمیٹی کے سربراہ کی پریس کانفرنس

    Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۴

    ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے مشترکہ جامع ایکشن پلان کے تعلق سے گروپ پانچ جمع ایک کی کارکردگی پر سخت تنقید کی ہے۔

  • امریکی ایوان نمائندگان کا بل مشترکہ جامع ایکشن پلان کی خلاف ورزی ہے

    امریکی ایوان نمائندگان کا بل مشترکہ جامع ایکشن پلان کی خلاف ورزی ہے

    Jul ۱۰, ۲۰۱۶ ۲۱:۱۶

    ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی نے ایران مخالف امریکی ایوان نمائندگان کے تازہ ترین بل کو مشترکہ جامع ایکشن پلان کی خلاف ورزی قرار دیا ہے-

  • مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عملدرآمد کے سلسلے میں ایران اور چین کی تاکید

    مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عملدرآمد کے سلسلے میں ایران اور چین کی تاکید

    Jul ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۱

    ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے بدھ کے روز ایٹمی معاہدے پر علمدرآمد کے لئے باہمی تعاون جاری رکھنے پر زور دیا ہے-

  • ایٹمی معاہدے کی بنیاد پر ایران کو بوئنگ طیاروں کی فروخت

    ایٹمی معاہدے کی بنیاد پر ایران کو بوئنگ طیاروں کی فروخت

    Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۲

    وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کو مسافر بردار طیارے فروخت کرنے سے متعلق بوئنگ کمپنی کا فیصلہ، تہران کی جانب سے ایٹمی معاہدے پر عمل کئے جانے کا براہ راست نتیجہ ہے۔

  • وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اوسلو پہنچ گئے

    وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اوسلو پہنچ گئے

    Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اوسلو فورم اجلاس میں شرکت کے مقصد سے اتوار کی شب ناروے کے دارالحکومت اوسلو پہنچ گئے۔

  • امریکا کی طرف سے مزید اقدامات کئے جانے کی ضرورت: جواد ظریف

    امریکا کی طرف سے مزید اقدامات کئے جانے کی ضرورت: جواد ظریف

    May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۸

    حالیہ ہفتوں اور مہینوں کے دوران تہران نے یورپ، ایشیا اور افریقہ کے مختلف ممالک کے سیاسی و اقتصادی وفود کی میزبانی کی ہے۔ ان وفود کے دوروں کے دوران مشترکہ جامع ایکشن پلان کے بعد کے حالات میں اقتصادی اور مشترکہ سرمایہ کاری کے شعبوں میں اہم سمجھوتے ہوئے ہیں۔

  • امریکہ کا دوغلا اور مبہم رویہ ، ایمٹی معاہدے میں سست روی کا باعث ہے: نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی

    امریکہ کا دوغلا اور مبہم رویہ ، ایمٹی معاہدے میں سست روی کا باعث ہے: نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی

    May ۲۱, ۲۰۱۶ ۲۰:۳۳

    ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی شمخانی نے امریکہ کے مبہم اور دوغلی رویئے کو جامع ایٹمی معاہدے پر علمدرآمد میں سست روی کی اہم وجہ قرار دیا ہے۔

  • امریکا اور مغربی ملکوں کے وزرائے خارجہ کا ایران کے ساتھ تجارت کے بحال ہونے پر زور

    امریکا اور مغربی ملکوں کے وزرائے خارجہ کا ایران کے ساتھ تجارت کے بحال ہونے پر زور

    May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۳

    امریکا اور مغربی ملکوں کے وزرائے خارجہ نے ایٹمی معاہدے کے بعد ایران کے ساتھ تجارت کے بحال ہونے پر زور دیا ہے۔

  • ایران سے متعلق بینکاری کے سلسلے میں مشکلات کو دور کیا جائے: ولی اللہ سیف کا مطالبہ

    ایران سے متعلق بینکاری کے سلسلے میں مشکلات کو دور کیا جائے: ولی اللہ سیف کا مطالبہ

    May ۱۹, ۲۰۱۶ ۲۰:۴۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ ولی اللہ سیف نے ایران سے متعلق بینکاری کے سلسلے میں مشکلات کو دور کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • یہ ایران ہے شیروں کی کچھار، تہران سے ایک ویڈیو رپورٹ
    یہ ایران ہے شیروں کی کچھار، تہران سے ایک ویڈیو رپورٹ
    ۲۷ minutes ago
  • ترکی الفیصل: ... تو امریکہ اسرائیل کے ڈیمونا پر بمباری کرتا
  • ایرانیوں نے خون دیا لیکن اپنی زمین نہیں دی‌‌؛ عراقچی
  • Video | شہداء کے جلوس جنازے میں جنرل قاآنی کی شرکت + ویڈیو
  • Gallery | تہران میں شہدائے اقتدار کا جلوس جنازہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS