-
ایران کے وزیر خارجہ کی امریکہ، برطانیہ اور روس کے وزرائے خارجہ سے الگ الگ ملاقاتیں
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۲۰:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ویانا میں امریکا اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتوں میں مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد میں حائل رکاوٹیں دور کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صدر روحانی کی مشترکہ جامع ایکشن پلان پر مکمل عمل کرنے پر تاکید
May ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۹ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے مشترکہ جامع ایکشن پلان اور استقامتی اقتصاد کے زیر عنوان منعقدہ اجلاس میں بیرون ملک ایران کے نمائندہ دفاتر کے سربراہوں اور سفارت خانوں کے سفیروں سے ملاقات میں کہا کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان کا مطلب یہ نہیں ہے کہ فریق مقابل نے اپنے تمام وعدوں پر عمل کیا ہے یا کرے گا-
-
دنیا نے ایران کی ایٹمی سرگرمیوں کی قانونی حیثیت کو تسلیم کر لیا ہے: صدر حسن روحانی
May ۱۵, ۲۰۱۶ ۲۰:۳۰صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ دنیا نے ایران کی ایٹمی سرگرمیوں کی قانونی حیثیت کو تسلیم کر لیا ہے۔
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عملدرآمد کے بارے میں ایرانی نائب وزیر خارجہ کا زاویۂ نگاہ
May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ میں موجود انتہا پسند لابیاں، صیہونی حکومت اور سعودی عرب جیسے بعض ممالک ایرانوفوبیا کے حربے کے ذریعے اپنے طور پر اس بات کی پوری کوشش کر رہے ہیں کہ ایران مشترکہ جامع ایکشن پلان کے ثمرات حاصل نہ کر سکے۔
-
جامع مشترکہ ایکشن پلان پر عملدرآمد پر لاریجانی کی تاکید
Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۴ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹرعلی لاریجانی نےجامع مشترکہ ایکشن پلان پر عمل درآمد کی ضرورت پر زوردیاہے-
-
جواد ظریف اور جان کیری کی ملاقات، ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کا جائزہ
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے وزرائے خارجہ نے ایران اور چھے بڑی عالمی طاقتوں کے درمیان ہونے والے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کے بارے میں اطمینان حاصل ہونے کی راہوں کا جائزہ لیا۔
-
ایران: میزائلی توانائی پر مذاکرات نہیں
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کی میزائیلی توانائی ملک کی سکیورٹی اور دفاع کا مسئلہ ہے اور اس پر کسی بھی قیمت پر مذاکرات نہیں کئے جاسکتے۔
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان پر صحیح طریقے سے عمل درآمد ہو رہا ہے: فیڈریکا موگرینی
Mar ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۶یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے درمیان ہونے والے ایٹمی معاہدے پر صحیح طریقے سے عمل درآمد ہو رہا ہے -
-
ایران کے خلاف دشمنانہ پروپگینڈا
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۸ایران کے بیلسٹیک میزائلوں کے تجربوں کےبعد مغرب نے ایک بار پھر ایران مخالف پروپگینڈا شروع کردیا ہے۔
-
انسانی حقوق کے تعلق سے یورپ کا طرز عمل غلط اور ریاکارانہ ہے: ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۹وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے برسلز میں یورپی پارلیمان کے اجلاس سے خطاب میں انسانی حقوق کے تعلق سے یورپ کے طرزعمل کو غلط اور ریاکارانہ قرار دیا ۔