اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے دورہ برسلز میں یورپی یونین اور بیلجیم کے حکام سے ملاقات کی ہے۔
ایران اور چین نے جوائنٹ کمپری ہینسیو پارٹنرشپ پر استوار تعلقات کے بارے میں مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا ہے۔
یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ نے بحران شام کے پر امن حل کی ضرورت پر ایک بار پھر زور دیا ہے۔
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان پرعمل درآمد اورپابندیوں کا خاتمہ ایرانی عوام کی استقامت و حمایت کی بدولت حاصل ہونےوالی ایک بڑی کامیابی ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے سعودی حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ ہوش کے ناخن لے اور اشتعال انگیزی سے باز آجائے ۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے صدور نے ٹیلی فونی گفتگو میں دو طرفہ تعلقات کو پہلے سے زیادہ فروغ دینے پر زور دیا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے آئندہ چھبیس فروری کے انتخابات میں ایرانی عوام کی وسیع شرکت کو قومی عزت و سلامتی کے تسلسل کا باعث اور اسلامی جمہوری نظام کی ترقی و پیشرفت کا ضامن قرار دیا ہے -
سعودی حکومت کے وزیر خارجہ نے ایٹمی معاہدے میں ایران کی تاریخ ساز کامیابی پر انتہائی منفی رد عمل ظاہر کیا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پابندیاں اٹھائے جانے اور گروپ پانچ جمع ایک کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد کے بارے میں صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کے خط کے جواب میں اہم نکات کی جانب اشارہ فرمایاہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیراعظم نے باہمی دلچسپی کے معاملات سمیت اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت کی ہے.