SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • کلام رہبر
  • سحر بلیٹن
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • عالم اسلام
  • ایران
    • کھیل کود
    • اقتصادی خبریں
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • سماج / ثقافت/ مناسبت
  • خصوصی صفحات
  • Entertainment

جرمنی

  • اصفہان کے میٹلک یورے نیم فیکٹری کی ڈیزائننگ سے متعلق سوالات کے جوابات پیش نہیں کئے گئے ہیں : خطیب زادہ

    Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۴

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اصفہان کے میٹلک یورے نیم کے کارخانے کی ڈیزائننگ کی اطلاعات کے سلسلے میں سوالات کے جوابات ابھی آئی اے ای اے کو پیش نہیں کئے گئے ہیں اور یہ اقدام لازمی تیاری اور مقدمات انجام دینے کے بعد قانون میں موجود معینہ مہلت کے اندر ہی انجام پا جائے گا۔

  • جرمن چانسلر انجیلا مرکل کا سیاست سے کنارہ کشی کا فیصلہ

    Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۵

    نارتھ رائن ویسٹ فائیلن کے وزیراعلی "آرمن لاشیٹ" کو حکمراں جماعت کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا ہے۔

  • یورپی ٹرائیکا کو ایرانی وزیرخارجہ کا منہ توڑ جواب

    Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی ٹرائیکا نے ایٹمی معاہدے کو بچانے کے لیے اپنی ذمہ داریوں پر عمل نہیں کیا ہے۔

  • امریکہ کی معاہدے میں واپسی پابندیوں کے خاتمے سے مشروط ہے: ولایتی

    Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۸

    بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی ایران کے خلاف تمام ظالمانہ پابندیوں کی منسوخی سے مشروط ہے۔

  • شکست خوردہ ٹرمپ کی ہنگامہ آرائی

    Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵

    صدارتی انتخابات میں شکست کھا چکے ٹرمپ کے حامیوں کا کانگریس کی عمارت کے سامنے مظاہرے

  • ایٹمی معاہدے کے بارے میں مذاکرات کی تجویز قرارداد 2231 کے خلاف ہے: ایران

    Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۸

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے منعقدہ اجلاس میں قرارداد بائیس اکتیس پر عمل درآمد سے متعلق ششماہی رپورٹ پیش کی گئی۔

  • یورپی ملکوں نے اپنے وعدوں کی خلاف ورزی کی: ایران

    Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں شامل تینوں یورپی ملکوں نے اپنے وعدوں کی کھلی خلاف ورزی کی ہے۔

  • ایران مخالف قرارداد کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے: ایران

    Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۵

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایران مخالف قرارداد کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ایران پر دباؤ ڈالنے کے لئے بین الاقوامی اداروں کو ایک آلے کے طور پر استعمال کرنے میں قرار داد کے بانیوں کے طرز عمل کی مذمت کی۔

  • ایران تنہا ایٹمی معاہدے کے اخراجات برداشت نہیں کرے گا:عراقچی

    Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۸

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایٹمی معاہدے کے تمام اخراجات اور دیگر ملکوں کے غیر قانونی رویوں کے نقصانات کا خمیازہ نہیں بھگتے گا۔

  • شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں سے انتقام حتمی ہے ! - رہبر انقلاب اسلامی

    Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں اور قتل کا حکم دینے والوں سے انتقام ہر حال میں لیا جائے گا۔

Show More

خاص خبریں

  •  امریکا، دہشت گردی کی ماں ہے: یمن
    امریکا، دہشت گردی کی ماں ہے: یمن
    ۴ hours ago
  • صیہونی نسل پرستی کے سلسلے میں فلسطین کی شکایت پر بین الاقوامی تنظیم کا نوٹس
  • نائیجیریا، شیخ ابراہیم زکزکی کے حامیوں پر پولیس کا حملہ
  • ایران کے خلاف عربوں کا اتحاد بنانے کی کوشش، نتن یاہو منامہ اور ابو ظہبی کا دورہ کریں گے
  • شہید فخری زادے نے عظیم سائنسی خدمات انجام دیں: رہبر انقلاب اسلامی
SAHAR TV

© .2015 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
    پروگرام کا شیڈیول
TV
    پروگرامز
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    کلام رہبر
    سحر بلیٹن
    تازہ ترین
    دنیا
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    سماج / ثقافت/ مناسبت
    خصوصی صفحات
    Entertainment
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS