-
کورونا وائرس سب کو اپنی گرفت میں لے گا : ڈبلیو ایچ او کا انتباہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۳عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہا ہے کہ دنیا میں کورونا وائرس میں مبتلاء ہونے والوں کی تعداد ہر ہفتے دوگنا بڑھ رہی ہے -
-
جرمنی، برلین میں مظابرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۱جرمنی, کرائے کے گھروں سے متعلق عدالتی فیصلے پر ہزاروں شہری سڑکوں پرنکل آئے۔
-
جرمنی. انتہائی دائیں بازو کے سفید فام دہشت گرد گروپ کے خلاف کارروائی
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰ملزمان پر تارکین وطن، مسلمانوں اور سیاستدانوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام ہے۔
-
جامع ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ اور امریکہ میں کورونا کے پھیلاو میں شدت
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۹امریکا اور یورپ میں کورونا کے پھیلاؤ میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے ۔ دوسری جانب ویکسین کی فراہمی کے معاملے پر یورپی ملکوں میں شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں اور برطانیہ نے یورپی یونین کو خفیہ چینلوں سے دھمکی آمیز پیغامات ارسال کیے ہیں۔
-
جرمنی میں کورونا پروٹوکول کے مخالفین اور پولیس میں جھڑپیں
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۲جرمنی کے شہر کاسل میں کورونا کے باعث نافذ ہونے والی پابندیوں اور پروٹوکول کے خلاف ہونے والا عوامی مظاہرہ پولیس تشدد کا شکار ہوگیا۔
-
امریکہ اور چار یورپی ملکوں کے مگرمچھ کے آنسو
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۸امریکہ، برطانیہ، جرمنی، فرانس اور اٹلی کی وزارت خارجہ کے جاری کردہ مشترکہ بیان میں شام میں دہشت گرد گروہوں کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ وہ اس ملک میں جاری بحران کے سیاسی حل کی حمایت کرتے ہیں۔
-
افغان فوج کے نام پر طیاروں کی خریداری میں گھپلا
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۱اسپیشل انسپکٹری کنسٹرکشن نے انکشاف کیا ہے کہ کروڑوں کے طیارے ہزاروں میں فروخت کردیئے گئے۔
-
جنوبی مآرب میں یمنی فوج کی کامیابی
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۶یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبے مآرب کے جنوب مغربی علاقے میں واقع جبل مراد کے محاذ پر سعودی اتحاد کے آلہ کاروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے نئی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
-
یورپی یونین اور ترکی کے تعلقات کی اہمیت
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲۔ یورپی یونین اور ترکی نے وسیع پیمانے کے تعمیری تعلقات کی اہمیت کا ایک بار پھر اعادہ کیا ہے