-
ایٹمی معاہدے پر کاربند رہنے کے بارے میں برطانیہ، فرانس اور جرمنی کا دعوی
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۴آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز میں ایران مخالف قرارداد کی منظوری سے پسپائی اختیار کرنے کے بعد برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔
-
آئی اے ای اے میں ایران مخالف قرارداد پیش کرنے کا پروگرام منسوخ
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی میں ایران کے خلاف قرارداد لانے کا پروگرام منسوخ کردیا گیا ہے -
-
انسٹیکس ایران اور یورپ کے درمیان تجارت میں سہولتیں فراہم کرنے میں ناکام
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۷انسٹیکس کے ڈائریکٹر نے ایران کے ساتھ تجارت میں یورپ کے بڑے ملکوں کی جانب سے عدم تعاون پر سخت تنقید کی ہے۔
-
جرمنی اور فرانس، برٹش کورونا کی لپیٹ میں
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۳جرمنی اور فرانس میں کورونا وائرس کی نئی لہر شروع ہونے کا خطرہ شدت اختیار کر گیا ہے۔
-
روس جرمنی گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۴روس نے امریکہ کی مخالفت کے باوجود نارڈ اسٹریم ٹو نام سے موسوم گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
زراعت کے شعبے میں 370 ملین ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۶ایران کی وزارت جہاد کشاورزی کے اقتصادی امور کے ڈائریکٹر جنرل نے اعلان کیا ہے کہ ایران میں زراعت کے شعبے میں تین سو ستر ملین ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔
-
کورونا ویکسین کی منصفانہ تقسیم لازمی ہے: جی 7
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۳دنیا کی آٹھ بڑی اقتصادی طاقتوں کے گروہ جی سیون کے سربراہوں نے کورونا ویکسین کی منصفانہ بنیادوں پر تقسیم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور جرمنی کے سربراہوں کی ٹیلی فونی گفتگو
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے کے تحفظ کا واحد طریقہ غیر انسانی پابندیوں کا خاتمہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکہ کے ٹرمپ دور حکومت میں ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی یکطرفہ علیحدگی کے بعد یورپ کے طرزعمل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر واقعی ایٹمی معاہدے کے تحفظ اور اس کے مقاصد کے حصول کے خواہاں ہیں تو یورپ کو چاہئے کہ اس بین الاقوامی معاہدے کے دائرے میں جتنے وعدے کئے گئے ہیں ان پر عمل کرے۔
-
یورپی عدالت نے انسانی حقوق کا جنازہ نکال دیا
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰یورپی عدالت برائے انسانی حقوق نے افغانستان میں جرمن کرنل کے حکم پر فضائی حملے کے باعث 100 افراد کے قتل کے مقدمے میں جرمنی کو بری کر دیا۔