SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جرمنی

  • جرمنی، مشرقی علاقے کی رہائشی عمارت میں دھماکہ

    جرمنی، مشرقی علاقے کی رہائشی عمارت میں دھماکہ

    Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۲

    مشرقی جرمنی کی ایک رہائشی عمارت میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم پچیس افراد زخمی ہوگئے۔

  • جرمن وزیرخارجہ کا بیان مسترد

    جرمن وزیرخارجہ کا بیان مسترد

    Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جرمن وزیر خارجہ کے حالیہ بیان کو غیر پیشہ وارانہ اور خاص مقاصد کا حامل قرار دیتے ہوئے سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔

  • جرمنی کا بیان غیر ذمہ دارانہ اور مداخلت پسندانہ ہے: ایران

    جرمنی کا بیان غیر ذمہ دارانہ اور مداخلت پسندانہ ہے: ایران

    Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۵

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جرمنی کے وزیر خارجہ کے بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کا مداخلت پسندانہ بیان کسی بھی طور پر یورپی ممالک کی جوہری معاہدے پر عمل میں کوتاہی اور امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی پر پردہ نہیں ڈال سکتا۔

  • روس اور جرمنی میں سفارتی جنگ

    روس اور جرمنی میں سفارتی جنگ

    Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۷

    روس اور جرمنی کے مابین سفارتی جنگ شدت اختیار کر گئی ہے۔

  • فرانس، برطانیہ اور جرمنی کے سفیروں کی عراقی وزارت خارجہ میں طلبی

    فرانس، برطانیہ اور جرمنی کے سفیروں کی عراقی وزارت خارجہ میں طلبی

    Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹

    عراقی وزارت خارجہ نے بغداد میں برطانیہ فرانس اور جرمنی کے سفیروں کو طلب کرلیا ہے۔

  • یورپی ممالک اپنی رہی ساکھ برباد نہ کریں، ایرانی وزیر خارجہ

    یورپی ممالک اپنی رہی ساکھ برباد نہ کریں، ایرانی وزیر خارجہ

    Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۸

    ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی ٹرائیکا پر زور دیا کہ وہ اپنی باقی ماندہ ساکھ بچانے کے لیے امریکہ کے دھونس میں آنے کے بجائے، اپنی رٹ پر عمل کریں۔

  • جرمنی: میوزیم سے کھربوں روپے کے نوادرات چوری

    جرمنی: میوزیم سے کھربوں روپے کے نوادرات چوری

    Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۳

    جرمنی کے میوزیم سے اربوں روپے کے زیورات اور نوادرات چوری ہو گئے ہیں۔

  • عالمی جونیئر فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں ایران کے2  طلائی تمغے

    عالمی جونیئر فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں ایران کے2 طلائی تمغے

    Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۷

    ایرانی کھلاڑیوں نے ہنگری میں منعقدہ عالمی انڈر 23 فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں 63 اور 130 کلوگرام میں سونے کے تمغے جیت لیے.

  • جرمنی میں اسلامو فوبیا، مرکزی مسجد کودھماکے سے اُڑانے کی دھمکی

    جرمنی میں اسلامو فوبیا، مرکزی مسجد کودھماکے سے اُڑانے کی دھمکی

    Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۳

    یورپی ممالک میں اسلامو فوبیا میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور مسلمانوں پر تشدد کے ساتھ ساتھ اب مسلمانوں کی عبادت گاہیں بھی محفوظ نہیں ہیں۔

  • جرمن چانسلرکا دورہ ہندوستان

    جرمن چانسلرکا دورہ ہندوستان

    Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۲

    جرمن چانسلرانگلا مرکل کل دو روزہ دورے پر ہندوستان پہنچیں جہاں ان کا سرکاری سطح پراستقبال کیا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • صیہونی حکومت کو اسمارٹ بم دینے کی امریکی موافقت

    صیہونی حکومت کو اسمارٹ بم دینے کی امریکی موافقت

    ۱ hour ago
  • امریکہ چاہتا ہے کہ جو جنگ اُس نے شروع کی ہے پوری دنیا اُس کی قیمت ادا کرے: ایرانی وزارت خارجہ

  • غزہ کی معصوم بچّی کا اسکول کا پہلا دن زندگی کا آخری دن بن گیا، والد کے ساتھ شہید

  • آبنائے ہُرمُز کے بارے میں ٹرمپ جھوٹا دعویٰ کر رہے ہیں: جنرل محسن رضائی

  • ایران کے خلاف جنگ کئی دہائیوں تک امریکہ کے لئے بہت بھاری پرے گی: فوربس

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS