SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جرمنی

  • جرمن نازی رہنماؤں سے میزائل اور راکٹ لانچر برآمد

    جرمن نازی رہنماؤں سے میزائل اور راکٹ لانچر برآمد

    Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۱

    اٹلی کے حکام نے دعوی کیا ہے کہ شمالی اٹلی کے علاقے میں علیحدگی پسندوں کے گھروں اور ٹھکانوں کی تلاشی کے دوران بڑی تعداد میں جنگی اسلحہ برآمد ہوا ہے جس کے دوران 26 بندوقیں، 20 تیز دھار چاقو، 306 میگزین اور 800 سے زائد گولیاں ضبط کی گئی ہیں۔

  • جرمنی میں اسلامو فوبیا،3 مساجد کو بم سے اُڑانے کی دھمکیاں

    جرمنی میں اسلامو فوبیا،3 مساجد کو بم سے اُڑانے کی دھمکیاں

    Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۸

    یورپی ممالک خاص طور سے برطانیہ، فرانس اور جرمنی میں اسلاموفوبیا کا سلسلہ جاری ہے اور کسی نہ کسی بہانے سے مسلمانوں یا ان کے مقدسات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

  • دبئی کی شہزادی کی جرمنی سے سیاسی پناہ کی درخواست

    دبئی کی شہزادی کی جرمنی سے سیاسی پناہ کی درخواست

    Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۰

    دبئی کے حکمراں محمد بن راشد المکتوم کی اہلیہ شہزادی حیا بنت الحسین ناراض ہو کر جرمنی پہنچ گئیں اور سیاسی پناہ کی درخواست دے دی۔

  • چین نے ایران کے قانونی  مطالبوں پر عمل در آمد کو یقینی بنانے کی تاکید کی

    چین نے ایران کے قانونی مطالبوں پر عمل در آمد کو یقینی بنانے کی تاکید کی

    Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۳

    چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نےجوہری معاہدے کے تمام فریقوں سے کہا ہے کہ وہ اس عالمی معاہدے اور اسی طرح ایران کے قانونی مطالبوں پر عمل در آمد کو یقینی بنائیں۔

  • ایران مخالف امریکی الزامات پر یورپ کا ردعمل

    ایران مخالف امریکی الزامات پر یورپ کا ردعمل

    Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۱

    یورپی حکام اور اقوام متحدہ نے وائٹ ہاؤس کے ایران مخالف الزامات کے برخلاف بحیرہ عمان میں دو تیل بردار جہازوں کو پیش آنے والے حادثے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ایٹمی معاہدے کے فریقوں کو یکساں عمل کرنا ہوگا ، ایران

    ایٹمی معاہدے کے فریقوں کو یکساں عمل کرنا ہوگا ، ایران

    Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۶

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے سبھی رکن ملکوں کو یکساں طورپر اس معاہدے پرعمل کرنا ہوگا

  • ٹرمپ کی اقتصادی جنگ ہی علاقے میں تمام کشیدگیوں کا باعث، محمد جواد ظریف

    ٹرمپ کی اقتصادی جنگ ہی علاقے میں تمام کشیدگیوں کا باعث، محمد جواد ظریف

    Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے تہران میں جرمنی کے وزیرخارجہ ہایکو ماس سے اپنی ملاقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران علاقے کے ملکوں کے ساتھ بات چیت کا خیر مقدم کرتا ہے لیکن ٹرمپ کی اقتصادی جنگ ہی علاقے میں تمام کشیدگیوں کا باعث ہے۔

  • ایران کسی بھی قیمت پر دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    ایران کسی بھی قیمت پر دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکا کی علیحدگی کا دیگر ملکوں کے تعلقات اور علاقے کی سیکورٹی پر منفی اثرات مرتب ہونے کے علاوہ اور کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران دباؤ کی وجہ سے کسی بھی قیمت پر بندگلی میں نہیں پہنچے گا۔

  • ایران اور جرمنی کے وزراء خارجہ کی ملاقات

    ایران اور جرمنی کے وزراء خارجہ کی ملاقات

    Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۹

    فوٹو گیلری

  • جرمنی کے وزیر خارجہ ایران پہنچ گئے

    جرمنی کے وزیر خارجہ ایران پہنچ گئے

    Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۷

    جرمنی کے وزیر خارجہ آج ایرانی حکام کیساتھ ملاقات کیلئے ایران پہنچ گئے

Show More
خاص خبریں
  • ستیہ نکیتن حادثہ: ’جہاں نیت نہیں، وہاں جوابدہی بھی نہیں‘، راہل گاندھی کا حکومت پر سخت وار

    ستیہ نکیتن حادثہ: ’جہاں نیت نہیں، وہاں جوابدہی بھی نہیں‘، راہل گاندھی کا حکومت پر سخت وار

    ۲۱ minutes ago
  • صیہونی حکومت کو اسمارٹ بم دینے کی امریکی موافقت

  • امریکہ چاہتا ہے کہ جو جنگ اُس نے شروع کی ہے پوری دنیا اُس کی قیمت ادا کرے: ایرانی وزارت خارجہ

  • غزہ کی معصوم بچّی کا اسکول کا پہلا دن زندگی کا آخری دن بن گیا، والد کے ساتھ شہید

  • آبنائے ہُرمُز کے بارے میں ٹرمپ جھوٹا دعویٰ کر رہے ہیں: جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS