-
ایٹمی معاہدے جاری رکھنے پر ایران اور یورپ کی تاکید
Jan ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ کے فیصلے کی مخالفت
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب اور جرمنی میں کشیدگی
Nov ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
جرمنی سے افغانی پناہگزین نکالے جارہے ہیں
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور روس کے خلاف امریکی پابندیاں غیرقانونی
Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۸فرانس نے ایران اور روس کے خلاف امریکی پابندیوں کوغیرقانونی قرار دیا ہے۔
-
روس کی جانب سے بشار اسد کی حمایت
Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۷روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو شامی عوام کی حق خود ارادیت کے حوالے سے اپنے موقف پر پابند ہے۔
-
امریکا کی جانب سے ماحولیاتی آلودگی معاہدے کی مخالفت
Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۲امریکہ نے جی 20 اجلاس میں ماحولیاتی آلودگی معاہدے کی مخالفت کی۔
-
جرمنی: عالمگیریت کے خلاف مظاہرے، 200 پولیس اہلکار زخمی
Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۶جرمنی میں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کرتے ہوئے کئی گاڑیاں جلا ڈالیں،شاپنگ مال لوٹ لیے اور توڑ پھوڑکی۔ جھڑپوں میں دو سو پولیس اہلکار زخمی ہوئے جبکہ 83 مظاہرین کو گرفتارکر لیا گیا۔
-
G 20 نے لگائی آگ۔ تصاویر
Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۶جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں جاری جی ۲۰ اجلاس کے چلتے،عالمگیریت کے مخالفین نے پورے شہر کو سر پر اٹھا رکھا ہے اور اب تک آتشزدگی، لوٹ مار، توڑ پھوڑ اور پولیس کے ساتھ جھڑپوں کے متعدد واقعات پیش آ چکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پورے شہر میں جنگ کا سا ماحول بنا ہوا ہے۔
-
جرمنی میں امریکی صدر کی آمد کے خلاف مظاہرے
Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۵جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں امریکی صدر کی موجودگی میں عوام کا شدید احتجاج ہوا۔ عوام نے مشتعل ہو کر پولیس کی کئی گاڑیاں نذر آتش کر دیں۔ جبکہ پولیس نے عوام پر شدید آنسو گیس واٹر کینن اور لاٹھی چارج کا استعمال کیا جس سے کئی افراد زخمی ہو گئے۔