-
حزب اللہ کا نام دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کرنے کی مذمت
Mar ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۴جرمنی کی وزارت خارجہ نے حزب اللہ کا نام دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کرنے پر مبنی خلیج فارس تعاون کونسل کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
شام میں جنگ بندی کے ساتھ ساتھ سیاسی اقدامات کی بھی ضرورت، جرمن وزیر خارجہ
Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۹جرمنی کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام میں جنگ بندی کے ساتھ ساتھ سیاسی اقدامات کی بھی ضرورت ہے۔
-
شام میں ممنوعہ فضائی علاقے کے قیام کی مخالفت
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران اور روس نے شام میں ممنوعہ فضائی علاقے کے قیام بارے میں بعض ملکوں کے بیانات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں سابقہ غلطیوں کی تکرار قرار دیا ہے -
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورۂ جرمنی
Feb ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ میونیخ سیکورٹی کانفرنس اور شام کی حمایت میں بین الاقوامی اجلاس میں شرکت کے لئے جرمنی پہنچ گئے۔
-
جرمنی میں ٹرین حادثہ، ڈیڑھ سو افراد ہلاک و زخمی
Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۸جرمنی میں ٹرین کے ایک حادثے میں کم سے کم ایک سو پچاس سے زائد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
سیاسی اور اقتصادی تعاون میں توسیع پر تہران اور برلن کی تاکید
Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۴جرمن وزیر خارجہ کے دورۂ تہران پر بہت سے سیاسی اور اقتصادی حلقوں کی توجہ مرکوز ہوگئی ہے۔
-
یورپی یونین کا شیرازہ بکھرنے کا خطرہ
Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۸جرمنی کے وزیرخزانہ نے خبردار کیا ہے کہ تارکین وطن کے بحران کی وجہ سے یورپی یونین کا شیرازہ بکھر سکتا ہے -
-
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی سے جرمنی کے وزیر خارجہ کی ملاقات
Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۳صدر حسن روحانی نے دہشت گردی کو پوری دنیا کے لیے ہمہ گیر خطرہ قرار دیا ہے
-
ترکی: استنبول میں ہونے والے بم دھماکے میں آٹھ جرمن شہری ہلاک
Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۱جرمن وزیر خارجہ فرانک والٹر اشٹائن مائر نے منگل کے دن کہا کہ ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والے بم دھماکے میں آٹھ جرمن شہری ہلاک اور کم از کم نو زخمی ہوئے ہیں۔
-
جرمنی کے وفد کی ایران کے صدر سے ملاقات
Jan ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۶صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے تہران اور برلن کے سیاسی، اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔