SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جشن

  • پورے ایران میں عید مبعث  کا جشن

    پورے ایران میں عید مبعث کا جشن

    Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۲

    آج رجب کی ستائیس تاریخ ہے، آج عید مبعث ہے۔ پورے ایران میں عید مبعث جوش و خروش اور عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔

  • سوئٹزرلینڈ میں نئے سال کی تقریب میں دھماکہ اور بھیانک آتش زدگی، 40 افراد ہلاک

    سوئٹزرلینڈ میں نئے سال کی تقریب میں دھماکہ اور بھیانک آتش زدگی، 40 افراد ہلاک

    Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۴

    سوئٹزر لینڈ کے شہر کرانس مونٹانا کی ایک بار میں نئے سال کی تقریب کے دوران دھماکے اور آگ لگنے کے نتیجے میں کم سے کم 40 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • دنیا کا سب سے بڑا اردو جشن

    دنیا کا سب سے بڑا اردو جشن "جشنِ ریختہ" کا آغاز، جشن کے دس سال مکمل

    Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۷

    دنیا کا سب سے بڑا اردو جشن "جشنِ ریختہ" آج سے دہلی میں شروع ہو رہا ہے جو تین دن تک جاری رہے گا۔

  • حقیقی خودمختاری کے بغیر آزادی بے معنی ہے: لبنانی رکن پارلیمنٹ

    حقیقی خودمختاری کے بغیر آزادی بے معنی ہے: لبنانی رکن پارلیمنٹ

    Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۹

    لبنانی رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ حقیقی خودمختاری کے بغیر آزادی کا کوئی مطلب نہیں ہے، انہوں نے زور دیا کہ مزاحمت کبھی بھی اپنے ہتھیار نہیں ڈالے گی۔

  • علم، صبر، شجاعت اور بصیرت کی مجسم تصویر حضرت زینب علیھا السلام کی ولادت، پورے ایران میں جشن

    علم، صبر، شجاعت اور بصیرت کی مجسم تصویر حضرت زینب علیھا السلام کی ولادت، پورے ایران میں جشن

    Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰

    عاشورا کے بعد ظلمت کے اندھیروں میں حق کی آواز بلند کرنے والی عظیم خاتون، حضرت زینب علیھا السلام تاریخِ اسلام کی بے مثال خاتون رہنما کے طور پر ابھریں اور انھوں نے صبر، شعور اور قیادت کی نئی مثال قائم کی۔

  • حضرت رسولۖ اور فرزند رسولۖ کی ولادت باسعادت کا جشن

    حضرت رسولۖ اور فرزند رسولۖ کی ولادت باسعادت کا جشن

    Sep ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۹

    دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی (ص) اور صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادق علیہ الصلوات و السلام کی ولادت باسعادت کا جشن عقیدت و احترام اور مذھبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

  • شاندار فتح کے بعد ایران میں جشن کا ماحول + ویڈیو

    شاندار فتح کے بعد ایران میں جشن کا ماحول + ویڈیو

    Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۵

    ایران کی بہادر مسلح افواج کے ہاتھوں غاصب صہیونی حکومت کی ذلت آمیز شکست کے بعد ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عوام کی بڑی تعداد کی موجودگی میں جشن منایا جا رہا ہے۔

  • پالنگان کا جشن ہزار دف

    پالنگان کا جشن ہزار دف

    May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۴

    ایران کے صوبہ کردستان کے ضلع کامیاران کے سیاحتی علاقے پالنگان میں جشن ہزار دف منعقد ہوا جس میں مختلف صوبوں کے دف بجانے والوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔ اس جشن میں بڑی تعداد میں موسیقی میں دلچسپی رکھنے والوں، بعض سرکاری عہدیداروں،سیاحوں اور مقامی آبادی کے لوگوں نے حصہ لیا۔

  • ولادت امام رضاؑ کی مناسبت سے پورا تہران جشن میں ڈوبا، ہر طرف یا ثامن الحجج کی صدائیں گونج رہی ہیں

    ولادت امام رضاؑ کی مناسبت سے پورا تہران جشن میں ڈوبا، ہر طرف یا ثامن الحجج کی صدائیں گونج رہی ہیں

    May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۶

    ایران کے دار الحکومت تہران میں ملک کے دیگر دس بڑے شہروں کی طرح حضرت امام رضا (ع) کے یوم ولادت کی مناسبت سے لاکھوں کی تعداد میں عقیدت مند سڑکوں پر امڈ پڑے۔

  • یمن کے عوام نے فتح کا منایا جشن، امریکا کے بعد اب اسرائیل کی باری

    یمن کے عوام نے فتح کا منایا جشن، امریکا کے بعد اب اسرائیل کی باری

    May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲

    یمن کے عوام ایک بار پھر غزہ کے مظلوموں سے اظہار یکجہتی کے لئے ایک بہت بڑی ریلی نکالی۔

Show More

خاص خبریں

  • شام میں ہزاروں داعشی قیدی جیل سے فرار، سیکیورٹی خدشات بڑھ گئے
    شام میں ہزاروں داعشی قیدی جیل سے فرار، سیکیورٹی خدشات بڑھ گئے
    ۱۴ minutes ago
  • سانحہ گل پلازا: لاپتہ افراد کی تعداد 81 تک جا پہنچی
  • بامعنی مذاکرات کے لیے تیار ہیں/ سعودی عرب کا کردار قابل تعریف ہے : ایرانی سفیر
  • ہندوستان میں فضائی آلودگی کا مسئلہ ، کانگریس کی مرکزی حکومت پر سخت تنقید
  • افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکہ ، متعدد افراد ہلاک اور زخمی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS