-
ایران میں آزادی کے متوالوں کی ریلیاں
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۰ایران میں اسلامی انقلاب کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پرآج منگل کے روز صبح 9 بجے نکالی جانے والی ریلیوں میں لاکھوں افراد شریک ہیں جو امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔
-
جشن آزادی کی شب اللہ اکبر کے فلک شگاف نعرے اور آتش بازی کا شاندار مظاہرہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۶ایران میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر ہیں اور بڑی بڑی عمارتوں اور شاہراہوں کو خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے۔ جبکہ آزادی کی شب میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا گیا۔
-
ہزاروں صحافی اسلامی انقلاب کی 41 ویں سالگرہ کی کوریج کریں گے
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۱11 فروری کی عظیم الشان ریلیوں کی ملکی اور غیر ملکی میڈیا براہ راست کوریج کریں گے۔
-
ایران میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۶ایران میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر ہیں اور بڑی بڑی عمارتوں اور شاہراہوں کو خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے۔
-
ہندوستان آج اپنا 71 واں یوم جمہوریہ منارہا ہے
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۷ہندوستان آج اپنا 71 واں یوم جمہوریہ منارہا ہے اس موقع پر ملک بھر میں جشن کا ماحول ہے ۔
-
حضرت زینب (س) کی ولادت با سعادت اور نرسنگ ڈے مبارک ہو
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۵کربلا کی شیر دل خاتون ثانی زہرا جناب زینب کبری سلام اللہ علیھا کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران میں ہر طرف جشن منایا جا رہا ہے۔
-
دنیا بھر میں جشن امین و صادق
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۳سرور کائنات پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفے صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اور فرزند رسول حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام کا جشن ولادت اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں انتہائی جوش و عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
جشن عید میلاد النبی (ص) مبارک ہو
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹دنیا بھر کے مسلمانوں کی طرح اسلامی جمہوریہ ایران میں بھی عید میلاد النبی اور وحدت کا جشن ہر طرف برپا ہے جس میں علما اور مقررین سرکار ختمی مرتبت(ص) کے فضائل اور ان کی سیرت اور آپ کے درس اخوت و بھائی چارے پر روشنی ڈال رہے ہیں ۔
-
جشن میلادالنبی(ص) اور ہفتہ وحدت کا آغاز
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۰سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستان میں ہفتہ وحدت اور جشن میلاد
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۰سحر نیوزرپورٹ