SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جشن

  • جشن آزادی کی ریلیوں میں امریکہ مردہ باد کے نعرے

    جشن آزادی کی ریلیوں میں امریکہ مردہ باد کے نعرے

    Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۹

    آج اسلامی جمہوریہ ایران میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 38 ویں سالگرہ کے موقع پر عظیم الشان ریلیاں نکالی گئیں۔

  • ایران میں جشن آزادی کی ریلیاں

    ایران میں جشن آزادی کی ریلیاں

    Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۲

    ایران میں اسلامی انقلاب کی 38 ویں سالگرہ کے موقع پر نکالی جانے والی ریلیوں میں لاکھوں افراد شریک ہیں جو امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔

  • اسلامی انقلاب کی 38 ویں سالگرہ مبارک ہو

    اسلامی انقلاب کی 38 ویں سالگرہ مبارک ہو

    Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۴

    آج جمعہ 10 فروری مطابق 22 بہمن کو اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں انقلاب اسلامی کی 38 ویں سالگرہ قومی جوش و خروش اور مذہبی جذبہ و ولولہ کے ساتھ منائی جارہی ہے۔

  • ایرانی قوم کل جشن آزادی کے موقع پراپنی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

    ایرانی قوم کل جشن آزادی کے موقع پراپنی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

    Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۰

    اسلامی انقلاب کی 38ویں سالگرہ کے سلسلے میں اعلی ایرانی مذہبی رہنماؤں نے قوم سے کل جمعہ کے روزاسلامی انقلاب کی سالگرہ کی ریلیوں میں بھرپور شرکت کرنے پر زور دیاہے۔

  • پاکستان: انقلاب اسلامی ایران کی 38ویں سالگرہ کی تقریب

    پاکستان: انقلاب اسلامی ایران کی 38ویں سالگرہ کی تقریب

    Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۷

    انقلاب اسلامی ایران کی 38ویں سالگرہ کی مناسبت سے اسلام آباد میں جامعۃ المصطفٰی العالمیہ کے زیر اہتمام ایک خوبصورت تقریب کا نعقاد کیا گیا، جس کی صدارات حجت الاسلام والمسلمین شیخ محمد شفا نجفی نے کی، جبکہ تقریب کے مہمان خصوصی اسپیکر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان حاجی فدا محمد ناشاد تھے۔

  • عراق کے مختلف شہروں میں فلوجہ کی آزادی کا جشن

    عراق کے مختلف شہروں میں فلوجہ کی آزادی کا جشن

    Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۷

    عراق کے عوام نے دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے فلوجہ شہر کی آزادی کا جشن منایا ہے۔

  • ایران بھر میں جشن میلاد امام مہدی (ع) کا آغاز

    ایران بھر میں جشن میلاد امام مہدی (ع) کا آغاز

    May ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۲

    ایران بھر میں پندرہ شعبان کی مناسبت سے جشن میلاد امام مہدی عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کا آغاز ہوگیا ہے۔

خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۳ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS