-
پاکستان میں اربعین حسینی کا ماتمی جلوس مختلف راستوں پر گامزن
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۶پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ مختلف شہروں میں جلوس کی گزرگاہ اور اطراف کے علاقوں میں موبائل فون کی سروس معطل رہے گی۔
-
پاکستان میں جلوسوں اور مجلسوں کا سلسلہ عروج پر، سکیورٹی کے سخت انتظامات
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۸محرم الحرام اور موسم عزا کے آٹھویں دن آج پاکستان بھر میں جلوسہائے عزا برآمد ہو رہے ہیں اور نواسۂ رسول کی مجالسِ عزا کا زور و شور سے اہتمام کیا جا رہا ہے۔
-
پاکستان بھر میں نویں محرم کے جلوس ہائے عزا برآمد
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۴پاکستان بھر میں کورونا ایس او پیز کے تحت جاری عزاداری کے دوران آج نویں محرم کے جلوس برآمد کیے جا رہے ہیں۔
-
پاکستان میں حضرت علی (ع) کا یوم شہادت عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۱پاکستان میں یوم علی علیہ السلام عقیدت و احترام سے منایا گیا، مختلف شہروں میں ماتمی جلوس نکالے گئے اور مساجد اور امام بارگاہوں میں مجالس منعقد ہوئیں۔
-
بصرہ میں شہید ابومہدی المہندس کے جلوس جنازہ میں لاکھوں سوگواروں کی شرکت
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۶عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں الحشد الشعبی کے نائب سربراہ شہید ابو مہدی المہندس کے جنازے کی تشییع کی گئی جس میں لاکھوں سوگواروں نے شرکت کی -
-
عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں شہید المہندس کی تشییع جنازہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۸عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں الحشد الشعبی کے نائب سربراہ شہید ابو مہدی المہندس کے جنازے کی تشییع کے لئے ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور تشییع جنازہ میں شریک ہو کر انہیں خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں
-
دلوں پرحکومت کرنے والے شہید سلیمانی کا سفرآخرت
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۵تہران اور قم میں کل مرد مجاہد کی تشییع جنازے کے بعد آج جنرل قاسم سلیمانی سے کرمان کے عوام وداع کر رہے ہیں۔
-
تہران میں مرد مجاہد کی تشیع جنازے کی تیاری
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر اور ان کے ساتھیوں کے جسد خاکی تہران پہنچ گئے۔
-
قاسم سلیمانی و ابو مہدی کی ایران اسلامی میں پہلی تشییع جنازہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے وفادار ساتھیوں کی ایران کے شہر اہواز میں ہونے والی پہلی تشییع جنازہ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔
-
جنرل سلیمانی کا جسد خاکی ایران کی سرزمین پر
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر اور ان کے ساتھیوں کے جسد خاکی ایران پہنچ گئے۔