-
معروف ایرانی اداکار جمشید مشائخی سپرد خاک
Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۸ایران کے معروف اداکار جمشید مشائخی کو ہفتے کے روز سپرد خاک کر دیا گیا۔
-
اہواز کے شہداء کی تشیع جنازہ
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۳آج صبح اہواز کے شہداء کی تشیع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
-
ایران کی دفاعی توانائی شہدا کے خون کی مرہون منت ہے، میجر جنرل جعفری
Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۶ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف میجر جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی و میزائل توانائی شہدا کے خون کی مرہون منت ہے۔
-
ایرانی فلموں کے انتہائی مقبول اداکار عزت اللہ انتظامی سپرد خاک
Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۵ایران کے سینما اور فن کی دنیا کے مقبول ادا کار عزت اللہ انتظامی کو ان کی آخری رسومات ادا کرنے کے بعد اتوار کو سپرد خاک کردیا گیا۔
-
بحرینی شہدا کی تدفین میں امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے
Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۹بحرین میں آمریت مخالف تحریک میں شہید ہونے والے تین نوجوانوں کو ایران کے مقدس شہر قم میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔
-
شہید محسن حججی کی مشہد میں تشییع جنازہ
Sep ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۱شہید محسن حججی کا جلوس جنازہ آج شام مشہد میں عوام کی بڑی تعداد کی شرکت سے ہوگا۔
-
بحرین میں شہدا کے جلوس جنازہ پر حکومت کی پابندی
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۷بحرین میں آل خلیفہ حکومت نے الدراز میں شہید ہونے والوں کی آخری رسومات ادا کئے جانے پابندی عائد کر دی ہے۔
-
تہران میں شہید صحافی کا جلوس جنازہ
Nov ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۲شام میں شہید ہونے والے آئی آر آئی بی کے رپورٹر محسن خزائی کی آخری رسومات پیر کو تہران میں ادا کی گئیں۔