-
فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیل کو طمانچہ رسید کر دیا: ایرانی کمانڈر
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے جنین کیمپ میں اپنی تمام افواج کو میدان میں اتارا لیکن فلسطینی نوجوانوں نے اسے طمانچہ رسید کر دیا۔
-
صیہونی حکومت کے خاتمے تک استقامتی محاذ کی حمایت جاری رہے گی: جنرل قاآنی
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے بالمقابل فلسطینی محاذ کی دائمی حمایت پر مبنی ایران کے موقف کو دہرایا ہے۔
-
محاذ استقامت کے میڈیا کے شہدا کی یاد میں کانفرنس
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۲۲:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
سپاہ قدس کے کمانڈر کا شام کے صوبہ لاذقیہ کا دورہ
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۱ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے شام میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے موقع پر صوبہ لاذقیہ کے گورنر سے ملاقات کی ہے۔
-
مغربی ممالک کی رکاوٹوں کے باوجود شام میں ایران کی امدادی سرگرمیاں جاری
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴ترکیہ اور شام میں آئے زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد پندرہ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
بہتر ہے گھر بار بیچ کر جلد از جلد فلسطین سے نکلو، جنرل قاآنی کا صیہونیوں کو پیغام
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں ہر روز انجام پانے والے 50 مزاحمتی آپریشن کا حوالہ دیتے ہوئے صیہونی غاصبوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اس سے پہلے کہ فلسطینی انہیں مار بھگائیں، جلد سے جلد خود ہی اپنے گھر بیچ کر فلسطین سے نکل جائیں۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے اہل خانہ نے صدر ابراہیم رئیسی کی قدردانی کی
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ نے صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
-
قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی اربعین واک میں شامل (ویڈیو)
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی بھی امام عشق و حریت، حضرت ابا عبد اللہ الحسین (ع) اور آپؑ کے باوفا ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے نجف سے کربلا جانے والے زائرین کے ساتھ ہمقدم ہوئے۔
-
شہدا کی یادگاریں، قاسم کے جانشیں قاآنی کی آغوش میں۔ تصاویر
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۲سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاآنی کی شہدا کے بچوں کے ساتھ انسیت و الفت شہدا کے یتیم بچوں کے ساتھ شہید قاسم سلیمانی کی پدرانہ شفقتوں کی یاد تازہ کر دیتی ہے۔
-
ایران بھر میں سرداران محاذ استقامت کی دوسری برسی کی تقریبات جاری
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۰دارالحکومت تہران سمیت ایران کے سبھی شہروں اور قریوں میں سرداران محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید جنرل ابو مہدی المہندس کی دوسری برسی کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔