SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

جنرل قاآنی کمانڈر قدس فورس

  • ایرانی کمانڈر کا امریکہ کو واضح پیغام، بہتر ہے خود علاقے سے نکل جاؤ ورنہ نقصان اٹھاؤگے!

    ایرانی کمانڈر کا امریکہ کو واضح پیغام، بہتر ہے خود علاقے سے نکل جاؤ ورنہ نقصان اٹھاؤگے!

    Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۸

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے خطے میں موجود امریکیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ خود سے جلد از جلد علاقے سے باہر نکل جائیں۔ ساتھ ہی انہوں نے خبردار کیا کہ اگر وہ خود سے علاقہ چھوڑ کر نہ گئے تو پھر انہیں اسکی سخت قیمت چکانا ہوگی۔

  • شہید قاسم سلیمانی کی جانفشانیاں نہ ہوتیں تو آج علاقے کا نقشہ کچھ اور ہوتا: وزیر خارجہ ایران

    شہید قاسم سلیمانی کی جانفشانیاں نہ ہوتیں تو آج علاقے کا نقشہ کچھ اور ہوتا: وزیر خارجہ ایران

    Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰

    اگر دہشتگردی اور صیہونیت سے مقابلے کے چیمپیئن شہید جنرل قاسم سلیمانی کی جانفشانیاں نہ ہوتیں تو آج علاقے کا نقشہ کچھ اور ہوتا۔ یہ بات اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیاں نے کہی۔

  • فلسطینیوں نے کیوں اسرائيل کی بے حد اہم تنصیبات کو جان بوجھ کر نشانہ نہیں بنایا ؟ جنرل قاآنی نے جو وجہ بتائي وہ دل خوش کرنے والی ہے

    فلسطینیوں نے کیوں اسرائيل کی بے حد اہم تنصیبات کو جان بوجھ کر نشانہ نہیں بنایا ؟ جنرل قاآنی نے جو وجہ بتائي وہ دل خوش کرنے والی ہے

    May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۱

    داغے جانے والے 3 ہزار راکٹ خود فلسطینیوں کے ہی تیار کردہ ہیں: جنرل اسمعیل قاآنی

  • جنرل قاآنی کا خط عزالدین قسام کے کمانڈر کے نام: دشمن کے ساتھ جنگ کا نیا مرحلہ شروع ہوگیا ہے !

    جنرل قاآنی کا خط عزالدین قسام کے کمانڈر کے نام: دشمن کے ساتھ جنگ کا نیا مرحلہ شروع ہوگیا ہے !

    May ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۱

    سپاہ قدس کے کمانڈر کا خط القسام بریگیڈ کے کمانڈر کے نام

  • رہبرانقلاب اسلامی کے نام حماس کے سربراہ کا ایک اور خط

    رہبرانقلاب اسلامی کے نام حماس کے سربراہ کا ایک اور خط

    May ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۰

    فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے رہبرانقلاب اسلامی کے نام ایک اور خط ارسال کرکے مقبوضہ فلسطین کی تازہ ترین صورتحال سے مطلع کرتے ہوئے صیہونیوں کے وحشیانہ جرائم کو روکنے کے لئے عرب و اسلامی ملکوں نیز بین الاقوامی برادری سے سنجیدہ اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔

  • سپاه قدس کے کمانڈر کے ہنیہ اور نخالہ سے ٹیلی فونی گفتگو

    سپاه قدس کے کمانڈر کے ہنیہ اور نخالہ سے ٹیلی فونی گفتگو

    May ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • فلسطین میں جھڑپوں میں شدت ، ایران کی قدس بریگیڈ حرکت میں ، جنرل قاآنی نے کئے ٹیلی فونی رابطے ، کیا بدلنے والا ہے جنگ کا نقشہ ؟

    فلسطین میں جھڑپوں میں شدت ، ایران کی قدس بریگیڈ حرکت میں ، جنرل قاآنی نے کئے ٹیلی فونی رابطے ، کیا بدلنے والا ہے جنگ کا نقشہ ؟

    May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۴

    ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے، اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور تحریک جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل زیاد نخالہ سے ٹیلی فون پر بات چیت اور غزہ کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

  •  سپاہ قدس کے سربراہ اور حماس کے رہنما کے درمیان بات چیت

    سپاہ قدس کے سربراہ اور حماس کے رہنما کے درمیان بات چیت

    May ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۰

    جنرل قاآنی اور اسماعیل ہنیہ نے فلسطین اور غزہ کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • دنیا کے مجاہدین ہمیں آئیڈیل کے طور پر دیکھتے ہیں: جنرل قاآنی

    دنیا کے مجاہدین ہمیں آئیڈیل کے طور پر دیکھتے ہیں: جنرل قاآنی

    May ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ قدس بریگیڈ کے فوجی، مزاحمتی ثقافت کے آئیڈیل اور معیار ہیں۔

  • استقامت کے راستہ جاری رکهنے کا عزم

    استقامت کے راستہ جاری رکهنے کا عزم

    Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۳

    سحر نیوز رپورٹ

Show More

خاص خبریں

  • ایرانی مندوب:  بے بنیاد الزامات عائد کرنے کا مقصد صیہونی حکومت کی غیرقانونی اور وحشیانہ فوجی مہم سے دنیا کی توجہ ہٹانا ہے ،
    ایرانی مندوب: بے بنیاد الزامات عائد کرنے کا مقصد صیہونی حکومت کی غیرقانونی اور وحشیانہ فوجی مہم سے دنیا کی توجہ ہٹانا ہے ،
    ۹ hours ago
  • ایران و ہندوستان ، باہمی تعلقات میں فروغ پر زور
  • لبنان کے خلاف صیہونی جارجیت ،پاکستان نے سخت الفاظ میں مذمت کی
  • لبنان کے خلاف صیہونی جارجیت ، ایران نے سخت الفاظ میں مذمت کی
  • صیہونی حکومت کی سختیوں کے باوجود مسجد الاقصی میں نماز عید، فلسطینی عزم کا مظہر
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS