قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی اربعین واک میں شامل (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i411181-قدس_فورس_کے_کمانڈر_جنرل_قاآنی_اربعین_واک_میں_شامل_(ویڈیو)
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی بھی امام عشق و حریت، حضرت ابا عبد اللہ الحسین (ع) اور آپؑ کے باوفا ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے نجف سے کربلا جانے والے زائرین کے ساتھ ہمقدم ہوئے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۰ Asia/Tehran