SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

جنرل قاسم سلیمانی

  • سردار محاذ استقامت شہید جنرل سلیمانی کو کولمبین صدر کا خراج تحسین

    سردار محاذ استقامت شہید جنرل سلیمانی کو کولمبین صدر کا خراج تحسین

    Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • کولمبیا کے صدر نے جنرل سلیمانی کے بارے میں ایسا کیا کہہ دیا کہ مچ گیا ہنگامہ؟

    کولمبیا کے صدر نے جنرل سلیمانی کے بارے میں ایسا کیا کہہ دیا کہ مچ گیا ہنگامہ؟

    Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۱

    کولمبیا کے نئے صدر گوسٹاوو پیٹرو نے سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی تعریف میں ٹوئٹ کر دنیا میں ہنگامہ مچا دیا۔

  • ہیکرز نے اسرائیلی چینل پر شہید قاسم کی ویڈیو چلا دی۔ ویڈیو

    ہیکرز نے اسرائیلی چینل پر شہید قاسم کی ویڈیو چلا دی۔ ویڈیو

    Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۴

    گزشتہ دنوں ہیکرز کے ایک نامعلوم گروپ نے ایک صیہونی چینل کو ہیک کر کے اُس پر ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی ایک ویڈیو نشر کر دی۔ حالیہ دنوں میں غاصب صیہونی حکومت کے اہم اور حساس مراکز پر تواتر کے ساتھ سائبر حملے ہوئے ہیں جنہوں نے صیہونی حکوم میں کھلبلی پیدا کر دی ہے۔

  • امامِ انقلاب | امام خمینی (رح)  کی خصوصیت شہید سلیمانی کی نظر میں !

    امامِ انقلاب | امام خمینی (رح) کی خصوصیت شہید سلیمانی کی نظر میں !

    Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۷

    آیئے اِس مختصر ویڈیو میں دیکھتے ہیں شہید قاسم سلیمانی امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں۔ 

  • ایران کی مدد کسی سے پوشیدہ نہیں ہے: سید حسن نصر اللہ

    ایران کی مدد کسی سے پوشیدہ نہیں ہے: سید حسن نصر اللہ

    May ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۰:۲۸

    حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ مسجد الاقصی کے خلاف کسی بھی طرح کا کوئی بھی قدم علاقے کو نابود کر دے گا۔

  • غزہ میں شہید قاسم سلیمانی کی یاد کے ساتھ جشن یوم القدس

    غزہ میں شہید قاسم سلیمانی کی یاد کے ساتھ جشن یوم القدس

    Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۰

    عالمی یوم قدس پر غزہ اور غرب اردن میں جشن کا سماں رہا ۔

  • امریکی وزارت خارجہ کی سالانہ رپورٹ بے بنیاد اور تکراری ہے:  ایران

    امریکی وزارت خارجہ کی سالانہ رپورٹ بے بنیاد اور تکراری ہے: ایران

    Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۳

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے ایران کے خلاف امریکی وزارت خارجہ کی سالانہ رپورٹ میں بے بنیاد دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے انہیں بے بنیاد اور تکراری قرار دیا ہے۔

  • جنرل سلیمانی کے قتل سے دہشتگردی کے خلاف جنگ کو نقصان پہنچا: ایران

    جنرل سلیمانی کے قتل سے دہشتگردی کے خلاف جنگ کو نقصان پہنچا: ایران

    Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹

    جنرل قاسم سلیمانی کا قتل دہشتگردی کے خلاف جاری محاذ آرائی کے لئے تباہ کن ثابت ہوا ہے، یہ بات اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران کی نمائندہ خاتون مریم صفری نے کہی۔

  • شہید قاسم سلیمانی کے قاتل خوف و ہراس کے عالم میں زندگی گزارنے پر مجبور

    شہید قاسم سلیمانی کے قاتل خوف و ہراس کے عالم میں زندگی گزارنے پر مجبور

    Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱

    ایران کی انتقامی کارروائی سے خوف و ہراس کا شکار سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں کی سکیورٹی پر ماہانہ دسیوں لاکھ ڈالر خرچ کئے جا رہے ہیں۔ یہ انکشاف خود امریکی ذرائع ابلاغ نے کیا ہے۔

  • شہید قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی کی ہندوستان جانے کی خواہش

    شہید قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی کی ہندوستان جانے کی خواہش

    Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۶

    سپاہ قدس کے سابق کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق کی حفاظت کرنا اور مظلوموں کے حقوق کے لئے اپنی زندگی کو قربان کر دینا میرے والد کا خواب تھا۔

Show More

خاص خبریں

  • پنجاب میں سیلاب کی تباہی، شجاع آباد، راجن پور، وہاڑی اور رحیم یار خان کے دیہات زیر آب
    پنجاب میں سیلاب کی تباہی، شجاع آباد، راجن پور، وہاڑی اور رحیم یار خان کے دیہات زیر آب
    ۲ hours ago
  • Gallery | سورج مکھی کے کھیتوں کی جھلک
  • مزاحمتی تحریک کو غیر مسلح کرنا صیہونی حکومت کے توسیع پسندانہ پروجکٹ کا حصہ ہے: حزب اللہ
  • اسنیپ بیک میکانزم استعمال کیا تو سب کچھ کھودوگے: عراقچی کا یورپ کو دوٹوک پیغام
  • شہباز شریف: افغانستان کو دہشت گردوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS