-
اسرائیلی ویب سائٹ پر شہید قاسم سلیمانی کی تصاویر
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲ہیکرز نے اسرائیلی ویب سائٹ کو ہیک کر کے اُس پر شہید قاسم سلیمانی کی تصاویر نشر کر دیں۔
-
سحر عالمی نیٹ ورک کا ایوارڈ شہید ابو مہدی المہندس کے خاندان کو پیش
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
سردار محاذ استقامت شہید جنرل سلیمانی کو کولمبین صدر کا خراج تحسین
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
کولمبیا کے صدر نے جنرل سلیمانی کے بارے میں ایسا کیا کہہ دیا کہ مچ گیا ہنگامہ؟
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۱کولمبیا کے نئے صدر گوسٹاوو پیٹرو نے سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی تعریف میں ٹوئٹ کر دنیا میں ہنگامہ مچا دیا۔
-
ہیکرز نے اسرائیلی چینل پر شہید قاسم کی ویڈیو چلا دی۔ ویڈیو
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۴گزشتہ دنوں ہیکرز کے ایک نامعلوم گروپ نے ایک صیہونی چینل کو ہیک کر کے اُس پر ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی ایک ویڈیو نشر کر دی۔ حالیہ دنوں میں غاصب صیہونی حکومت کے اہم اور حساس مراکز پر تواتر کے ساتھ سائبر حملے ہوئے ہیں جنہوں نے صیہونی حکوم میں کھلبلی پیدا کر دی ہے۔
-
امامِ انقلاب | امام خمینی (رح) کی خصوصیت شہید سلیمانی کی نظر میں !
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۷آیئے اِس مختصر ویڈیو میں دیکھتے ہیں شہید قاسم سلیمانی امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں۔
-
ایران کی مدد کسی سے پوشیدہ نہیں ہے: سید حسن نصر اللہ
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۰:۲۸حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ مسجد الاقصی کے خلاف کسی بھی طرح کا کوئی بھی قدم علاقے کو نابود کر دے گا۔
-
غزہ میں شہید قاسم سلیمانی کی یاد کے ساتھ جشن یوم القدس
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۰عالمی یوم قدس پر غزہ اور غرب اردن میں جشن کا سماں رہا ۔
-
امریکی وزارت خارجہ کی سالانہ رپورٹ بے بنیاد اور تکراری ہے: ایران
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے ایران کے خلاف امریکی وزارت خارجہ کی سالانہ رپورٹ میں بے بنیاد دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے انہیں بے بنیاد اور تکراری قرار دیا ہے۔
-
جنرل سلیمانی کے قتل سے دہشتگردی کے خلاف جنگ کو نقصان پہنچا: ایران
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹جنرل قاسم سلیمانی کا قتل دہشتگردی کے خلاف جاری محاذ آرائی کے لئے تباہ کن ثابت ہوا ہے، یہ بات اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران کی نمائندہ خاتون مریم صفری نے کہی۔