-
امت اسلامی کا اتحاد دشمنوں پر فتح کا ضامن ہے : ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۹ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسلامی حکومتوں اور معاشروں کو صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کے قیام کو ایک ناپسندیدہ کام کی حیثیت سے عالمی برادری کے سامنے پیش کرنا چاہیے۔
-
امریکی دہشت گردی سے متعلق کیس اوپن
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۲جنرل سلیمانی اور ابومہدی کی شہادت سے متعلق ایران اور عراق کے قانونی ماہرین اور عدالتی حکام کے درمیان کیس کا جائزہ لیا جارہا ہے۔
-
اسرائيل نے ٹرمپ کو قاسم سلیمانی کے قتل کے لیے ورغلایا: سی آئی اے کے سابق سربراہ
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۳امریکہ کی خفیہ ایجنسی سی آئي اے کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائيل نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے لئے ٹرمپ کو ورغلایا تھا اور ڈاکٹر فخری زادہ کا قتل ریاستی دہشت گردی ہے جس کے لیے اسرائيل کو بھاری قیمت چکانی پڑ سکتی ہے۔
-
ہوشیار رہے دشمن! ۔ پوسٹر
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۰رواں برس کے آغاز پر نادان دشمن نے استقامتی محاذ کے عظیم کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور انکے عراقی رفیق جنرل ابو مہدی المہندس کو نشانہ بنا کر شہید کیا اور سال کے اختتامی ایام میں ایرانِ اسلامی کے عظیم اور ممتاز ایٹمی و دفاعی دانشور ڈاکٹر محسن فخری زادہ کے خون سے اپنے ہاتھ رنگین کئے۔ نادان دشمن کو شاید یہ نہیں معلوم کہ مکتب اسلام و انقلاب کے پروردہ مرتے نہیں بلکہ اپنی دیرینہ آرزو ’شہادت‘ کو پاکر کامیابی کی سند لیا کرتے ہیں۔ ایران نے واضح اعلان کر دیا ہے کہ دشمن سخت انتقام کا انتظار کرے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی قتل کیس کی رپورٹ پارلیمنٹ کو پیش کرنے کا حکم
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۵عراقی پارلیمنٹ نے حکومت کو جنرل قاسم سلیمانی اور جنرل ابومہدی المہندس قتل کیس کی تحقیقاتی رپورٹ جلد از جلد پارلیمنٹ کے سپرد کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کا انتقام، علاقے سے امریکیوں کا انخلا ہے: جنرل دہقان
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۹دفاعی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر حسین دہقان نے واضح کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کسی بھی صورت میں کسی کے ساتھ اپنی دفاعی توانائی کے بارے میں ہرگز کوئی مذاکرات نہیں کرے گا۔
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے شہادت کی پہلی برسری پر ریڈیو استقاقت کا اجراء
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۳ریڈیو استقامت کے ذریعے اسلامی انقلاب کے فروغ اور جذبہ ایثارو شہادت کی حقیقی روح کی ترویج کی جائے گی۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے قتل کا انتقام ایک حتمی اور یقینی امر ہے
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۰سپاہ پاسداران کے ائرو اسپیس شعبے کے سربراہ جنرل امیرعلی حاجی زادہ نے بھی امریکہ سے انتقام لئے جانے پر زوردیا ہے-
-
شہید قاسم سلیمانی کے خون کا انتقام، میدان میں لیا جائے گا
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۰جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں سے خون کا بدلہ لے کر رہیں گے: جنرل حسین سلامی
-
شہید سلیمانی کے قتل کے اگلے دن بائیڈن نے کیا کہا تھا؟
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۳کچھ لوگ اس طرح کا پروپيگنڈہ کر رہے ہیں کہ امریکہ کے صدارتی الیکشن میں ڈیموکریٹ امیدوار جو بائيڈن پوری طرح موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے الگ ہیں، لیکن کیا یہ بات صحیح ہے؟