-
شہید قاسم سلیمانی پرحملہ، بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی: روس
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۶سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکہ کا بغداد ائر پورٹ پر حملہ بے شرمانہ اور بین الاقوامی قوانین کے سراسر خلاف تھا۔
-
امریکہ کا تمام محاذوں پر مقابلہ کیا جانا چاہئیے : سربراہ سید حسن نصر اللہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۲حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے امریکہ کو علاقے کی تمام جنگوں کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ عوام کو چاہئیے کہ وہ تمام محاذوں میں امریکا کا مقابلہ کریں۔
-
ایران و عراق نے کیا امریکہ کے خلاف عالمی عدالتوں میں کیس لڑنے کا فیصلہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۲ایران اور عراق نے عالمی عدالتوں میں سردار اسلام جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے پر مبنی امریکہ کے مجرمانہ اقدام کے خلاف متفقہ طور پر کیس لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
سردار سلیمانی کے قتل سے متعلق وائٹ ہاؤس کی سرکاری رپورٹ اور ٹرمپ کے بیانات میں تضاد
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رواں سال تین جنوری کو اپنے ایک جارحانہ اقدام میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ہمراہ افراد کو بغداد ایئرپورٹ پر قتل کئے جانے کا براہ راست حکم جاری کیا تھا-
-
علاقے سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے لئے مزاحمتی محور اور اسلامی ملکوں میں اتحاد کی ضرورت
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۰آج مزاحمتی محور صرف ایران نہیں ہے بلکہ مزاحمتی محور کا وسیع و عریض دائرہ ، بحیرۂ احمرسے بحیرۂ روم تک اور تحریک انصار اللہ یمن سے حزب اللہ لبنان تک پھیلا ہوا ہے-
-
دوست ہو تو ایسا، اگر ملک الموت سید حسن نصر اللہ کے پاس آئے تو... + ویڈیو
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۹حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا ایک تصور
-
شہید قاسم سلیمانی کی وصیت سے اقتباسات
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۶سپاہ اسلام کے عظیم کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی نے اپنے وصیت نامہ میں توحید، رسالت اور حضرت امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کی ولایت کی شہادت اورگواہی دیتے ہوئے امت مسلمہ کو ولایت سے منسلک رہنے اور باہمی اتحاد اور یکجہتی برقرار رکھنے کی وصیت اور سفارش کی ہے۔
-
سردار! بہت یاد آتے ہو... ۔ ویڈیو
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۵دنیا کے کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے مجاہد راہ خدا، مکتب خمینی کے پروردہ، خامنہ ای کے سپاہی، سردار محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی کا آج ۱۳ فروری کو چہلم ہے۔ ٹھیک چالیس روز قبل یعنی تین جنوری کو امریکی دہشتگردوں نے بغداد ایئرپورٹ کے قریب ایک کاروائی کر کے انہیں انکے ساتھیوں کے ہمراہ شہید کردیا تھا۔ شک نہیں کہ شہید قاسم سلیمانی کی شہادت نے کروڑوں حریت پسندوں کے دلوں میں ایسے جگہ بنائی ہے جنہیں کبھی بھلایا نہیں جا سکتا۔
-
تہران میں شہید قاسم سلیمانی کا چہلم
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۶سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں شہید قاسم سلیمانی کا چہلم
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۵تیرہ فروری کو سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھویں کی شہادت کو چالیس روز مکمل ہو گئے اسی مناسبت سے ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں مجالس چہلم کا سلسلہ جاری ہے۔