-
ریگزاروں سے خراج عقیدت پیش کیا گیا شہید قاسم کو! ۔ ویڈیو
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۲ایران کی معروف سینڈ آرٹسٹ خاتون فاطمہ عبادی نے اپنی شاندار آرٹ کے ذریعے سردار محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی کو انوکھا خراج عقیدت پیش کیا۔
-
بغداد میں شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کا چہلم منایا گیا ۔ ویڈیو
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۲گزشتہ روز ۱۱ فروری کو عراق کے دارالحکومت بغداد میں محاذ استقامت کے دو عظیم کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے چہلم کے موقع پر ایک عالیشان جلسے کا انعقاد کیا گیا جس میں عراقی عوام کے علاوہ الحشد الشعبی کے کمانڈر، علمائے اسلام اور بعض دیگر سول اور فوجی عہدے دار موجود تھے۔
-
تہران میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی کا چہلم
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۵تہران میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے چہلم کے موقع پر اردو کمیونٹی کی جانب سے ایک مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔
-
پاکستان میں سردار محاذ استقامت کا سوگ
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۴سحر نیوزرپورٹ
-
کراچی میں شہدائے استقامت کے چالیسویں کا اجتماع
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۸سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستان کے مختلف شہروں میں شہید قاسم سلیمانی کا چہلم
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۸پاکستان کے مختلف شہروں من جملہ دارالحکومت اسلام آباد اور کراچی میں دلوں کے سردار شہید قاسم سلیمانی کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ چہلم کے اجتماع میں پاکستان کی سیاسی و مذہبی و صحافتی شخصیات، سنی اور شیعہ علماء سمیت ہزاروں کی تعداد میں مرد و خواتین، بزرگوں اور بچوں نے شرکت کی۔
-
یومُ اللہ یعنی کیا؟ | امام سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۳ایّام اللہ کن ایّام کو کہا جاتا ہے؟
-
قوی ترین کمانڈر! ۔ پوسٹر
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۲سردار شہید قاسم سلیمانی حقیقی معنیٰ میں دہشتگردی کا مقابلہ کرنے والے نمایاں ترین اور قوی ترین کمانڈر تھے۔ کس کمانڈر کے پاس اتنی توانائی تھی کہ وہ، وہ امور انجام دے سکے جو انہوں نے انجام دئے ؟! (رہبر انقلاب اسلامی/17/01/2020)
-
شہادت ہماری میراث ہے، شام میں جنرل قاسم سلیمانی کے قریبی ساتھی شہید
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۰امریکا کے بزدلانہ حملے میں شہید ہونے والے سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی کے ایک قریبی ساتھی شام کے حلب شہر میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں شہید ہوگئے۔
-
ہلاک ہو گیا آیت اللہ مائیکل، امریکا کے منہ پر لگا ہے تالا
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۸افغانستان میں باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ غزنی میں مار گرائے گئے ایک امریکی فوجی طیارے میں آیت اللہ مائیکل کے نام سے مشہور، امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے میں ایرانی امور کے سربراہ مائیکل دی آندریا کی موت ہو چکی ہے۔