SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جنرل قاسم سلیمانی

  • قاسم سلیمانی کی شہادت پر تہران میں سوئٹزرلینڈ کے سفیر کی وزارت خارجہ طلبی

    قاسم سلیمانی کی شہادت پر تہران میں سوئٹزرلینڈ کے سفیر کی وزارت خارجہ طلبی

    Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷

    جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر تہران میں سوئٹزرلینڈ کے سفیر کو وزارت خارجہ طلب کیا گیا۔

  • جنرل قاسم سلیمانی ایرانی،عراقی اور شامی عوام کے ہیرو

    جنرل قاسم سلیمانی ایرانی،عراقی اور شامی عوام کے ہیرو

    Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲

    مری لینڈ یونیورسٹی نے جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت سے قبل ایک سروے رپورٹ شائع کی تھی جس کے مطابق، انقلاب اسلامی کے مخلص و انقلابی خدمت گزار اور ولی فقیہ کے جاں بکف سپاہی، ایران کی القدس بریگیڈ کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی ایرانی، عراقی اور شامی عوام میں سب سے زیادہ محبوب اور پسندیدہ شخصیت ہیں۔

  • جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کا ذمہ دار امریکہ و اسرائیل ہے: حزب اللہ

    جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کا ذمہ دار امریکہ و اسرائیل ہے: حزب اللہ

    Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۵

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی قدس بریگیڈ کے کمانڈر میجر جنرل حاج قاسم سلیمانی درجہ شہادت پر فائز ہوگئے۔

  • جنرل سلیمانی پر حملے کا ہم نے حکم دیا تھا: امریکی حکام

    جنرل سلیمانی پر حملے کا ہم نے حکم دیا تھا: امریکی حکام

    Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے قدس بریگیڈ کے کمانڈرجنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس بغداد ایئرپورٹ کے نزدیک امریکی حملے میں شہید کردیئے گئے ہیں۔

  • اناللہ وانا الیہ راجعون - عالم اسلام کے عظیم مجاہد قاسم سلیمانی شہید ہوگئے

    اناللہ وانا الیہ راجعون - عالم اسلام کے عظیم مجاہد قاسم سلیمانی شہید ہوگئے

    Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے عظیم سپاہی اور سپاہ پاسداران کی قدس بریگیڈ کے مخلص کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابومهدی المهندس امریکہ کے ناپاک ہاتھوں شہید کر دئے گئے۔ خونخوار امریکہ کے ہیلی کاپٹروں نے  بغداد کے حدود میں ایک دہشتگردانہ کاروائی کرتے ہوئے جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی گاڑیوں پر میزائل حملہ کیا۔

  • قاسم سلیمانی کو قتل کرنے کا منصوبہ ناکام، دہشتگرد گرفتار

    قاسم سلیمانی کو قتل کرنے کا منصوبہ ناکام، دہشتگرد گرفتار

    Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹

    مرد میدان جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے کی سازش کو سپاہ نے ناکام بناتے ہوئے دہشت گردی کے نیٹ ورک کو تباہ اور دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

  • تینتیس روزه جنگ کی تفصیلات

    تینتیس روزه جنگ کی تفصیلات

    Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۴

    سحر نیوزرپورٹ

  • Untold facts on Israel-Hezbollah war in an interview with Major General Qassem Soleimani

    Untold facts on Israel-Hezbollah war in an interview with Major General Qassem Soleimani

    Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۶

    After 20 years, for the first time since being appointed as the Chief Commander of Quds brigade, General Soleimani was interviewed by Khamenei.ir. The following is the full text of the interview:

  • اگر 33 روزہ جنگ نہ رکتی تو اسرائیلی فوج ختم ہوجاتی : جنرل قاسم سلیمانی

    اگر 33 روزہ جنگ نہ رکتی تو اسرائیلی فوج ختم ہوجاتی : جنرل قاسم سلیمانی

    Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر نے غاصب صیہونی حکومت کی 2006 میں لبنان پر مسلط کردہ تینتس روزہ جارحیت کے مقابلے میں حزب اللہ لبنان کی مزاحمت کی تشریح کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ جارحیت بند نہ ہوئی ہوتی تو اسرائیلی فوج ختم ہوجاتی۔

  • سپاہ پاسداران نے امریکی فوج کی ہیبت کا بت پاش پاش کردیا ہے۔ جنرل قاسم سلیمانی

    سپاہ پاسداران نے امریکی فوج کی ہیبت کا بت پاش پاش کردیا ہے۔ جنرل قاسم سلیمانی

    Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۲

    سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل سلیمانی نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران نے دنیا کی سب سے بڑی اور سب سے زیادہ جدید ہتھیاروں سے لیس فوج یعنی امریکی فوج کی ہیبت کا بت پاش پاش کردیا اور دنیا والوں پر ثابت کردیا کہ امریکی فوج کی جھوٹی ہیبت میں کوئی دم نہیں ہے

Show More

خاص خبریں

  • خلیج بنگال میں ایران سمیت کئی ملکوں کی فوجی بحری مشقیں  شمشاد کاظمی کی رپورٹ
    خلیج بنگال میں ایران سمیت کئی ملکوں کی فوجی بحری مشقیں شمشاد کاظمی کی رپورٹ
    ۱۳ hours ago
  • پاکستان اورافغانستان کے مابین لفظی جنگ کا سلسلہ بدستور جاری
  • ایران اور روس کی بحریہ کی مشترکہ ہائبرڈ مشقیں، اہم مرحلہ ختم
  • ایرانی وزیر خارجہ کی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر سے اہم ملاقات ، کئ امور پر تبادلہ خیال
  • روس ایران کے ایٹمی پروگرام کے سفارتی حل کی جانب سے پرامید ہے: کریملن
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS