SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جنوبی لبنان

  • جنوبی لبنان پر دہشت گرد صیہونی فوج کے حملے بدستور جاری

    جنوبی لبنان پر دہشت گرد صیہونی فوج کے حملے بدستور جاری

    Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۰

    جنوبی لبنان پر غاصب اور دہشت گرد صیہونی فوج کے حملے بدستور جاری ہیں جن میں متعدد عمارتیں منہدم ہوگئی ہیں۔

  • غاصب اسرائیلی حکومت کی فوجی جارحیت علاقائی امن و سلامتی کے لئے خطرہ: ایرانی وزارت خارجہ

    غاصب اسرائیلی حکومت کی فوجی جارحیت علاقائی امن و سلامتی کے لئے خطرہ: ایرانی وزارت خارجہ

    Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۸

    ایرانی وزارت خارجہ نے لبنان کے کئی علاقوں پر غاصب اسرائيلی حکومت کی فوجی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے اور اسے علاقائی امن و سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔

  • اسرائیلی حکومت کے حملے جنگی جرم: لبنان کے صدر جوزف عون

    اسرائیلی حکومت کے حملے جنگی جرم: لبنان کے صدر جوزف عون

    Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۱

    لبنان کے صدر جوزف عون نے جنبوی لبنان کے مختلف علاقوں پر غاصب اسرائيلی حکومت کے حملوں کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔

  • جنوبی لبنان پر صیہونی فوج کا ڈرون حملہ ، دو لبنانی شہید

    جنوبی لبنان پر صیہونی فوج کا ڈرون حملہ ، دو لبنانی شہید

    Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۹

    جنوبی لبنان کے النبطیہ علاقے میں ایک کار پر صیہونی فوج کےڈرون حملے میں دو لبنانی شہری شہید اور چار زخمی ہو گئے۔

  • عبد الملک الحوثی: غزہ میں جنگ بندی کے نام پر ٹرمپ کا منصوبہ پورے علاقے پر اسرائیلی تسلط کا منصوبہ

    عبد الملک الحوثی: غزہ میں جنگ بندی کے نام پر ٹرمپ کا منصوبہ پورے علاقے پر اسرائیلی تسلط کا منصوبہ

    Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷

    رہبر انصاراللہ نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے نام پر ٹرمپ کا منصوبہ در اصل ، فلسطینیوں کے حقوق کی نابودی اور پورے علاقے پر اسرائیلی تسلط کا منصوبہ ہے۔

  • صیہونی جنگی طیاروں نے پھر لبنان پر حملہ کیا

    صیہونی جنگی طیاروں نے پھر لبنان پر حملہ کیا

    Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۷

    غاصب صیہونی ٹولے نے ایک بار پھر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان پر شدید بمباری کی ہے۔

  • جنوبی لبنان پر پھر صیہونی حملہ ، جنگی بندی کی خلاف ورزی جاری

    جنوبی لبنان پر پھر صیہونی حملہ ، جنگی بندی کی خلاف ورزی جاری

    Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۷

    اسرائیلی جنگی طیاروں نے اب سے کچھ دیر قبل جنوبی لبنان پر بمباری کی ہے۔

  • جنوبی لبنان میں حزب اللہ کی حمایت میں ریلی

    جنوبی لبنان میں حزب اللہ کی حمایت میں ریلی

    Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵

    جنوبی لبنان میں پیر کی شب لوگوں نے حزب اللہ کی حمایت میں ریلی نکالی۔

  • جنوبی لبنان کی غاصبانہ قبضے سے آزادی کی سالگرہ ، انصار اللہ نے مبارک باد پیش کی

    جنوبی لبنان کی غاصبانہ قبضے سے آزادی کی سالگرہ ، انصار اللہ نے مبارک باد پیش کی

    May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۲

    یمن کی انصار اللہ نے جنوبی لبنان کی صیہونی قبضے سے آزادی کی پچیس ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے مزاحمت کو اس ملک کی خودمختاری کے لئے ضروری قرار دیا۔

  • جنوبی لبنان پر صیہونی فوج کے تازہ ڈرون  حملوں میں 3 افراد شہید

    جنوبی لبنان پر صیہونی فوج کے تازہ ڈرون حملوں میں 3 افراد شہید

    May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۶

    جارح صیہونی فوج نے جنوبی لبنان کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ان حملوں میں تین افراد شہید ہوگئے ہیں

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان: چِلی کی سابق صدر کو اندرا گاندھی امن، تخفیف اسلحہ و ترقی ایوارڈ
    ہندوستان: چِلی کی سابق صدر کو اندرا گاندھی امن، تخفیف اسلحہ و ترقی ایوارڈ
    ۲ hours ago
  • لبنان کے خلاف اسرائیلی جرائم؛ اسپیکر پارلیمنٹ نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کیا
  • Video | میری فارسی کتاب، بین الاقوامی مہم+ رپورٹ
  • طالبان حکومت کے وزیر صنعت و تجارت کا دورۂ ہندوستان
  • اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر کا صیہونی حکومت کے ساتھ یورپ کی اسلحہ جاتی تجارت جاری رکھنے کے بارے میں انتباہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS