جنوبی لبنان کے دیہی علاقوں میں شدید دھماکے
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i454554-جنوبی_لبنان_کے_دیہی_علاقوں_میں_شدید_دھماکے
جنوبی لبنان کے دیہی علاقے شدید دھماکوں سے لرز اٹھے۔
(last modified 2026-07-31T14:23:31+00:00 )
Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۳ Asia/Tehran
  • جنوبی لبنان کے دیہی علاقوں میں شدید دھماکے

جنوبی لبنان کے دیہی علاقے شدید دھماکوں سے لرز اٹھے۔

سحرنیوز/عالم اسلام: العہد نیوز ایجنسی نے بتایا ہے کہ جنوبی لبنان میں شدید دھماکے ہوئے ہیں۔

العہد نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دھماکے اتنے شدید تھے کی ان کی  آواز شہر صیدا اور اس کے اطراف کی دیہی بستیوں میں بھی سنی گئی ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ غاصب صیہونی حکومت لبنان کے جنوبی علاقوں کو نا قابل رہائش بنانے کی غرض سے اس کے رہائشی

علاقوں  اور بنیادی ڈھانچوں کو تباہ کررہی ہے۔

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel