-
جنوبی کوریا، خوشیاں سوگ میں بدل گئیں، 146 افراد ہلاک
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۸جنوبی کوریا کے دارالحکومت سئول میں ہیلووین تہوار کے دوران بھگدڑ مچنے سے کم از کم 146 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
شمالی کوریا نے میزائل تجربہ کرکے سیول کو خبردار کیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۰شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۶پریس ذرائع نے خبر دی ہے کہ شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے فوجیوں کی فائرنگ کے جواب میں فائرنگ کر کے جنوبی کوریا کو سخت انتباہ دیا ہے۔
-
جنوبی کوریا کی سرحدوں کے قریب شمالی کوریا کا تجربہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۰شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کی سرحدوں کے قریب اپنے مختلف ہتھیاروں کا تجربہ کیا ہے۔
-
حیدرآباد کو عالمی گرین سٹی ایوارڈ
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۸ہندوستان کے جنوبی شہر حیدرآباد کو ورلڈ گرین سٹی ایوارڈ 2022 سے نوازا گیا ہے۔
-
علاقے میں فوجی نقل و حرکت کے نتائج پر شمالی کوریا کا انتباہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹جزیرہ نمائے کوریا میں بڑھتی ہوئی سخت کشیدگی کے دوران ، پیونک یانگ نے خبردار کیا ہے کہ امریکا اور جنوبی کوریا کے اشتعال انگیز اقدامات کا شمالی کوریا کی جانب سے منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
شمالی کوریا نے ایک اور میزائل فائر کیا
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۵جنوبی کوریا کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ شمالی کوریا نے ایک اور میزائل فائر کیا ہے۔
-
شمالی کوریا نے کروز میزائل کا تجربہ کر دیا
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۷جنوبی کوریا کے میڈیا نے شمالی کوریا کی جانب سے دو میزائلوں کے تجربات کی خبر دی ہے۔ گزشتہ ہفتے بھی شمالی کوریا نے میزائلوں کے تجربات کئے تھے۔
-
امریکہ ہمارا کھلا دشمن، اپنے ایٹمی ہتھیاروں سے دستبردار نہیں ہوں گے: کم جونگ اون
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۲شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اون نے جنوبی کوریا اور امریکہ کے مقابلے کے لئے ایٹمی ہتھیاروں کو ایک اہم دفاعی حربہ قرار دیا ہے۔
-
شمالی کوریا نے ایک اور میزائل داغ کر امریکہ کو کیا پیغام دیا
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۲شمالی کوریا کے حکام نے ایک اور میزائل داغ کر امریکہ کو پیغام دیا ہے کہ تم دھمکی دیتے رہے اور سازش کرتے رہو ہم تمہاری دھمکیوں میں آنے والے نہیں ہیں۔