-
شمالی کوریا کے میزائل تجربے، جنوبی کوریا میں خطرے کے سائرن
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۶شمالی کوریا نے میزائل کے تجربات انجام دئیے ہیں جو جنوبی کوریا کے ایک جزیرے کے اوپر سے گزرے جس سے وہاں پر خطرے کا سائرن بجنے لگا
-
جنوبی کوریا نے امریکا کے ساتھ تاریخ کی سب سے بڑی ہوائی مشقوں کا آغاز کر دیا
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۸شمالی کوریا کی دھمکی کے باوجود جنوبی کوریا نے امریکہ کے ساتھ مل کر اپنی تاریخ کی سب سے بڑی فضائی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے جس میں دونوں ممالک کے 240جنگی طیارے حصہ لے رہے ہیں۔
-
جنوبی کوریا، خوشیاں سوگ میں بدل گئیں، 146 افراد ہلاک
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۸جنوبی کوریا کے دارالحکومت سئول میں ہیلووین تہوار کے دوران بھگدڑ مچنے سے کم از کم 146 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
شمالی کوریا نے میزائل تجربہ کرکے سیول کو خبردار کیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۰شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۶پریس ذرائع نے خبر دی ہے کہ شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے فوجیوں کی فائرنگ کے جواب میں فائرنگ کر کے جنوبی کوریا کو سخت انتباہ دیا ہے۔
-
جنوبی کوریا کی سرحدوں کے قریب شمالی کوریا کا تجربہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کی سرحدوں کے قریب اپنے مختلف ہتھیاروں کا تجربہ کیا ہے۔
-
حیدرآباد کو عالمی گرین سٹی ایوارڈ
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۸ہندوستان کے جنوبی شہر حیدرآباد کو ورلڈ گرین سٹی ایوارڈ 2022 سے نوازا گیا ہے۔
-
علاقے میں فوجی نقل و حرکت کے نتائج پر شمالی کوریا کا انتباہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹جزیرہ نمائے کوریا میں بڑھتی ہوئی سخت کشیدگی کے دوران ، پیونک یانگ نے خبردار کیا ہے کہ امریکا اور جنوبی کوریا کے اشتعال انگیز اقدامات کا شمالی کوریا کی جانب سے منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
شمالی کوریا نے ایک اور میزائل فائر کیا
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۵جنوبی کوریا کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ شمالی کوریا نے ایک اور میزائل فائر کیا ہے۔
-
شمالی کوریا نے کروز میزائل کا تجربہ کر دیا
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۷جنوبی کوریا کے میڈیا نے شمالی کوریا کی جانب سے دو میزائلوں کے تجربات کی خبر دی ہے۔ گزشتہ ہفتے بھی شمالی کوریا نے میزائلوں کے تجربات کئے تھے۔