-
نیویارک میں ایران کے وزیر خارجہ کی مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ سے ملاقات
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں کئی ملکوں کے عہدیداروں سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
جنوبی کوریا کی شمالی کوریا کو سخت نتائج کی دھمکی
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۰جنوبی کوریا کی وزارت دفاع نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا ایٹمی ہتھیاروں کے ذریعے اپنی تباہی کی جانب قدم بڑھا رہا ہے۔
-
امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۵امریکہ اور جنوبی کوریا نے مشترکہ فوجی مشقیں شروع کردی ہیں
-
کیا شمالی کوریا کے حکمراں شدید بیمار ہیں؟
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۵شمالی کوریا کے حکمران کم جونگ ان کی بہن کٹ یو جونگ نے بتایا کہ ان کے بھائی کو اس وقت بخار کی شکایت ہے اور ان کے جسم کا درجہ حرارت بڑھ گیا ہے۔
-
جنوبی کوریا کی جانب سے واحد چین کی پالیسی کی حمایت کا اعلان
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۸جنوبی کوریا تائیوان کے مسئلے میں امریکی موقف کی مخالفت کردی ہے۔
-
نینسی پیلوسی جنوبی کوریا پہنچیں
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۲امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی تائیوان کے متنازع دورے کے بعد جنوبی کوریا پہنچ گئیں۔
-
ویٹ لفٹنگ کے پیرا ایشیا پیسیفک مقابلوں میں ایرانی ٹیم کے 6 تمغے
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۳ایران کی قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم نے پیرا ایشیا پیسیفک ایشیائی اوپن چیمپئن شپ میں دو سونے، دو چاندی اور دو کانسی کے تمغے جیت لئے۔
-
شمالی کوریا کو امریکہ اور جنوبی کوریا کا جواب
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۸جنوبی کوریا اور امریکہ نے شمالی کوریا کے جواب میں آٹھ میزائل فائر کئے ہیں
-
امریکی دھمکیاں نظر انداز، شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵شمالی کوریا نے امریکی دھمکیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے ایک آج صبح ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
میاں بایڈن پھر کنفیوز ہو چلے!۔ ویڈیو
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۶امریکی صدر ایک بار پھر کنفیوژن کا شکار ہوئے اور انہوں نے اپنے دوست جنوبی کوریا کو شمالی کوریا کہہ ڈالا۔