-
جزیرہ نما کوریا پھر دھماکوں سے لرز اٹھا+ ویڈیو
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۴شمالی کوریا نے سرحدی شہر کیسانگ میں جنوبی کوریا کے ساتھ بہتر تعلقات کو فروغ دینے کے لیے قائم دفتر کو دھماکے سے اڑا دیا۔
-
شمالی کوریا نے اپنے پڑوسی کو دھمکایا
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۹شمالی کوریا کی برسر اقتدار جماعت نے اعلان کیا ہے کہ پیونگ یانگ، سئول کے دشمنانہ اقدامات کا جواب دے گا۔
-
جنوبی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۵جنوبی کوریا کی فوج نے ایک جدید ترین بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
جنوبی کوریا امریکی فوج کا کرایا بڑھانے پر راضی ہے: ٹرمپ کا دعوی
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲ڈونلڈ ٹرمپ نے از خود دعوا کیا ہے کہ جنوبی کوریا نے امریکی فوجیوں کی تعیناتی کا کرایا بڑھانے پر اتفاق کر لیا ہے جبکہ خود جنوبی کوریا نےتا حال انکے اس دعوے کی تصدیق نہیں کی ہے۔
-
طبی وسائل کی خریداری میں امریکہ رکاوٹ ہے: ایران
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۷ایرانی محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ سوئیفٹ (SWIFT) اور پابندیوں کے بہانے کی وجہ سے جنوبی کوریا کے بینک نے کورونا وائرس ٹیسٹ کٹس کی خریداری کو غیر ممکن قرار دیا ہے۔
-
چین اور جنوبی کوریا میں کورونا کے نئے کیس
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۱چین میں پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا کے ایک سو آٹھ نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ دو دیگر افراد کی موت واقع ہوگئی ہے۔
-
ٹرمپ انتظامیہ کورونا پر قابو پانے میں ناکام
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۳امریکا میں کورونا وائرس نے بحرانی شکل اختیار کرلی ہے ۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں روز افزوں اضافے کے ساتھ ہی بنیادی ضرورت کی اشیا کی شدید قلت اور ٹرمپ انتظامیہ کی بد انتظامی نے بھی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔
-
دنیا کے 165 ممالک کورونا کا شکار، ہلاکتوں کی تعداد 8 ہزار
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۰کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے کیے گئے اقدامات کی وجہ سے یورپ سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں لاک ڈاؤن ،سرحدوں اور عوامی مقامات کی بندش اور سماجی و عوامی سرگرمیوں پر پابندیوں کے باعث کروڑوں افراد گھروں میں محصور ہیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا کا قہر جاری
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱کورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد اگرچہ 153,000 تک پہنچ چکی ہے اورمجموعی طور پر پوری دنیا میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5800 سے تجاوز کرچکی ہے۔
-
چین نے کورونا پر قابو پا لیا، یورپ بری طرح متاثر
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۸جرمنی، سوئٹزرلینڈ، نیدرلینڈز، برطانیہ، بیلجیئم اور آسٹریا سمیت پورے مغربی یورپ میں مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔